نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    میں نے پہلے اردو ہوم پر بلاگ بنایا تھا۔ پھر جب اردو ٹیک کا قیام عمل میں آیا تو میں نے محب علوی کی کاوشوں کے سبب اردو ٹیک پر راہبر کی بیاض بنائی اور وہاں بلاگنگ کرنے لگا۔ یہ مارچ 2007ء کی بات تھی۔ وہاں میں نے سیاست، نقطہ نظر، کمپیوٹنگ/ بلاگنگ، شعر و ادب، مشاہدات اور دیگر کئی موضوعات پر ہلکی پھلکی...
  2. عمار ابن ضیا

    غزل - لغزشوں سے ماورا تو بھی نہیں، میں بھی نہیں

    یہ اوئی اللہ ہماری آپیوں کا انداز ہے نا ;)
  3. عمار ابن ضیا

    مجھ سے کچھ نا پوچھا جائے

    آپ میرے لیے دعا کریں کہ جان بچ جائے میری!
  4. عمار ابن ضیا

    غزل - لغزشوں سے ماورا تو بھی نہیں، میں بھی نہیں

    شکریہ شکریہ۔۔۔ :) ہائے اللہ، شگاف پڑ گیا کیا؟؟؟ ارے کوئی فہیم کو بلائے :grin: ہاہاہا۔۔۔ آپ جیسے لوگ سنبھالنے کو موجود ہوں تو پھر کیا ڈرنا :hatoff:
  5. عمار ابن ضیا

    محفل کی شہریت اور شہرت

    لیکن ایک بندے کو اتنی جلدی جلدی پوائنٹس نہیں دے سکتے شاید۔۔۔
  6. عمار ابن ضیا

    غزل - لغزشوں سے ماورا تو بھی نہیں، میں بھی نہیں

    غزل۔ لغزشوں سے ماوراء اللہ جانے، کس شاعر کی غزل ہے۔ مجھے ایک دوست نے سنائی۔ شاعری کی جو ایک آدھ غلطی محسوس ہوئی، وہ درست کردی۔ باقی کسی کو کچھ علم ہو تو آگاہ کرے۔۔۔ غزل خوب لگی۔ لغزشوں سے ماوراء تُو بھی نہیں، میں بھی نہیں دونوں انساں ہیں، خدا تُو بھی نہیں، میں بھی نہیں تُو مجھے اور میں...
  7. عمار ابن ضیا

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    آخر کار اردو محفل پر اردو بلاگنگ کا زمرہ بھی شامل کرلیا گیا۔ میں اس زمرے میں پہلا موضوع شروع کررہا ہوں اور یہاں کرنا یہ ہے کہ تمام بلاگرز آکر اپنے بلاگ کا ربط شیئر کریں گے ساتھ ہی اپنے بلاگ کا مختصر سا تعارف دیں گے کہ آپ کن موضوع پر لکھتے ہیں۔
  8. عمار ابن ضیا

    فورم میں نئے زمرہ جات کے لیے تجاویز!

    اردو بلاگنگ کا زمرہ شامل کرکے میری دلی خواہش پوری کردی۔ آج ایک دوسرے فورم پر بھی یہی درخواست کرکے آیا تھا کہ اردو بلاگنگ کا زمرہ شامل کردیں۔۔۔ یہ ضروری ہے۔ بہت شکریہ۔
  9. عمار ابن ضیا

    مجھ سے کچھ نا پوچھا جائے

    ایسے لوگوں سے لڑنا چاہیے جو بعد میں منائیں بھی کبھی ;) ایسوں سے کیا لڑنا کہ غلطی بھی انہی کی ہو اور منانا بھی خود پڑے۔ :lll: اب اللہ بچائے مجھے ;)
  10. عمار ابن ضیا

    مہمان اس ہفتےکی مہمان شخصیت "زونی "

    اچھا، واقعی ایم۔اے پارٹ ون کا تھا؟؟؟ :eek: میں تو سمجھا، انٹر کا تھا :grin:
  11. عمار ابن ضیا

    مبارکباد عمار مبارک ہو

    لیکن محفل میں ممتاز کے عہدے پر تو پہنچ ہی سکتی ہو نا۔۔۔۔۔ اور جس رفتار سے دوڑ رہی ہو، امید ہے کہ جلد ہی مل جائے گا۔
  12. عمار ابن ضیا

    بش کو جوتے لگائیں ---------- ایک مزیدا کھیل

    تیسری کوشش میں اسکور 14 :grin:
  13. عمار ابن ضیا

    مجھ سے کچھ نا پوچھا جائے

    ہاہاہا۔۔۔ زینب تمہیں دوسروں کے سامنےگھر داماد ظاہر کروانا چاہتی تھی :grin: نہیں۔ گھر داماد نہیں، شہر داماد ;) ہم نے سوچا کہ شاید اپنی ہونے والی بیگم کے علاقے ہی میں قیام کا ارادہ ہے۔۔۔ :beating:
  14. عمار ابن ضیا

    مبارکباد عمار مبارک ہو

    اوووپس۔۔۔۔۔۔۔ سوری۔۔۔ ہم تو عام بات کررہے تھے۔۔۔ لیکن پھر بھی مابدولت اپنے الفاظ واپس لیتے ہیں۔:cool:
  15. عمار ابن ضیا

    مجھ سے کچھ نا پوچھا جائے

    اور مجھے یہ پڑھ کر وہ نعرہ یاد آیا جو اکثر سیاسی قائدین یا کارکنان کے قتل کے بعد دیواروں پر لکھا جاتا ہے مثلا عمار ہم شرمندہ ہیں تیرے قاتل زندہ ہیں :p
  16. عمار ابن ضیا

    مہمان اس ہفتےکی مہمان شخصیت "زونی "

    دائمی مرض سے بھی بڑی چیز ہے شاید :grin: تم ڈاکٹر بن جاؤ تو تشخیص کرواؤں تم سے۔ میرا خیال ہے کہ تمہارے چاچو کی صحبت کا اثر مجھ سے زیادہ تم پر ہوا ہے۔۔۔ میرا رزلٹ تو کب کااااااااااااااا آچکا۔ بلکہ میرے بلاگ پر تو مارکس شیٹ بھی موجود ہے۔ دیکھو ذرا یہاں اب تم یہ بتاؤ کہ تمہارا رزلٹ آیا نہیں ہے یا...
  17. عمار ابن ضیا

    مبارکباد عمار مبارک ہو

    توبہ ہے۔۔۔ پہلا صفحہ ہی دیکھ لیا ہوتا۔۔۔ نیند میں ہیں نا، اس لیے ایسا چالو کام کررہے ہیں۔ ;) خیر مبارک
  18. عمار ابن ضیا

    اردو ٹیک کا مسئلہ

    بہت خوب وارث بھائی۔ آپ نے تو کمال کرڈالا۔۔۔ میرے پاس بھی علوی نستعلیق ہی میں نظر آرہا ہے۔ بہترین :)
  19. عمار ابن ضیا

    مبارکباد عمار مبارک ہو

    اچھا۔۔۔ یہ اس ممتاز کی بات ہورہی تھی۔۔۔ میں نے سوچا، پتا نہیں کون ممتاز انکل یا ممتاز آنٹی آگئے یہاں۔ :) بہت بہت شکریہ اتنے اچھے انداز میں مبارک باد دینے کا ;) ویسے آپ بھی اس مقام پر جلد ہی پہنچنے والی ہیں۔۔۔ کاش آپ کو مبارک باد کا تھریڈ کھولنے کا اعزاز میرے پاس آئے۔
  20. عمار ابن ضیا

    محفل کی شہریت اور شہرت

    ہاں تو کیا اتنے مزے تھوڑی آرہے ہیں کہ پوائنٹس دیتی ہی چلی جائیں۔۔۔ ;) وی بلیٹن کے نظام کو بھی پتا ہے کچھ لوگ چیٹنگ کرکے اپنے جاننے والوں کو کہیں گے کہ ہمیں پوائنٹس دیتے جاؤ، دیتے جاؤ اس لیے وہ خود ہی ایسے لوگوں پر پابندی لگادیتا ہے کہ بس کردوووو۔۔۔ ایک بندے کو ایک بار پوائنٹس دینے کے بعد وہ کہتا...
Top