محفل پر اتنے فلمی گیتوں کی شاعری پوسٹ ہوتی رہتی ہے۔ اگر اسے ایک منظم طریقے سے پوسٹ کیا جائے تو ایک اچھی ڈیٹابیس تیار ہوسکتی ہے۔ میری تجویز یہ ہے کہ جب کوئی بندہ کسی فلم کا کوئی گیت مع شاعری پوسٹ کرنے لگے تو اس دھاگے کا نام یوں رکھے:
فلم۔ "فلم کا نام"
پھر پہلی پوسٹ میں فلم کا کچھ تعارف یا صرف...