اوہووو۔۔۔ سردی میں اتنا جاگنا۔۔۔ توبہ۔۔۔ پھر اس کے بعد سونے کا تو لطف ہی اور ہوگا نا۔۔۔ اور صبح سویرے ناشتے کے بعد یہ کیا اب ناشتے کی دوسری شفٹ لگانے کا ارادہ ہے؟ :)
کچھ تصاویر رہنے دی ہوتیں تو کیا ہوجاتا :(
اور فہیم کی تصاویر اور ویڈیو پوسٹ کریں نا یہاں ورنہ لنک دیں مجھے۔ یہ بے ایمانی ہے۔۔۔ مجھے بتایا بھی نہیں کہ تصاویر آگئی ہیں۔ :rolleyes: چلیں اب اپنی اور فہیم کی تصاویر اور ویڈیو لگائیں۔ جلدی سے :cool: