نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    بلاگ اسپاٹ پر اردو بلاگ

    یہ کام تو آپ ماہرین کا ہے نا۔۔۔ نہیں۔۔۔ :grin: دراصل اس بارے میں میری معلومات کچھ خاص نہیں ہیں۔ اس لیے اردو کسٹمائزیشن کا سبق آپ ہی دیدیں۔ :)
  2. عمار ابن ضیا

    بلاگ اسپاٹ پر اردو بلاگ

    اگر آپ کو لگے کہ میں نے جلدی جلدی میں چالو کام کیا ہے :grin: تو بتادیں یا کوئی مشکل درپیش ہو تو بیان کی جاسکتی ہے۔ یہاں کئی ماہرین ہیں جو حل پیش کرسکتے ہیں۔ :)
  3. عمار ابن ضیا

    بلاگ اسپاٹ پر اردو بلاگ

    لیجئے، اعلان ہوا کہ آپ کامیابی سے بلاگ بنا چکے۔ اب شرافت سے بلاگنگ شروع کردیجئے۔
  4. عمار ابن ضیا

    بلاگ اسپاٹ پر اردو بلاگ

    اگلا مرحلہ اپنے بلاگ کا سانچہ/ ٹیمپلیٹ منتخب کرنے کا ہے۔ آپ ٹیمپلیٹ بعد میں تبدیل بھی کرسکتے ہیں۔
  5. عمار ابن ضیا

    بلاگ اسپاٹ پر اردو بلاگ

    اگلا صفحہ جہاں آپ نے بلاگ کا عنوان اور بلاگ ایڈریس یعنی URL بنانا ہے جس سے لوگ آپ کی سائٹ / بلاگ تک رسائی حاصل کرسکیں۔
  6. عمار ابن ضیا

    بلاگ اسپاٹ پر اردو بلاگ

    بلاگ اسپاٹ کا پہلا صفحہ Create Your New Blog Now پر کلک کرنے کے بعد کھلنے والے اگلے صفحے کا منظر جہاں آپ نے مطلوبہ معلومات فراہم کرنی ہیں: تمام معلومات درج کرنے کے بعد I accept the terms of service پر چیک لگاکر Continue کریں۔
  7. عمار ابن ضیا

    بلاگ اسپاٹ پر اردو بلاگ

    بلاگ اسپاٹ گوگل والوں کی مفت بلاگنگ سروس ہے۔ بلاگ اسپاٹ پر اپنا بلاگ بنانے کے لیے یہاں جائیں۔ اگر آپ کے پاس گوگل اکاؤنٹ ہے تو اسی کا یوزر نیم اور پاسورڈ دے کر آپ اپنا بلاگ حاصل کرسکتے ہیں۔ ورنہ اسی صفحہ پر موجود بٹن Create your blog now پر جائیں اور آنے والے صفحے پر اپنی معلومات اور کوئی سا بھی...
  8. عمار ابن ضیا

    بلاگ اسپاٹ پر اردو بلاگ

    پہلے میں نے سوچا کہ ایک موضوع شروع کروں، اپنا بلاگ بنائیں۔ پھر خیال آیا کہ بلاگ تو مختلف جگہ بنایا جاسکتا ہے اور ہر ایک کا الگ طریقہ اور ہر ایک کا اپنا تجربہ۔ اس لیے یہاں بلاگ اسپاٹ پر بلاگ بنانے کا طریقہ اور پھر اس کی اردو کسٹمائزیشن اور دیگر آپشنز کے بارے میں تفصیل بیان کردی جائے تاکہ جو لوگ...
  9. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    گھر پر ہو زین؟ محفل گردی کے بجائے کچھ ہلکا پھلکا کھا کر دوائی لو اور آرام کرو۔۔۔
  10. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    منہ سر لیٹ کر نہیں، لپیٹ کر ;)
  11. عمار ابن ضیا

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    واقعی فرخ! آپ نے "کچھ" نہیں، کافی سے زیادہ ٹانگیں پھیلادی ہیں اپنی بلاگنگ کی۔۔۔ اسی لیے تو وقت نہیں مل رہا۔ کوشش کریں کہ سب مواد ایک جگہ جمع کریں اور تصویری تحاریر کم سے کم پوسٹ کریں۔ پروگرامنگ پر لکھنے کا خیال اچھا ہے، اللہ کا نام لے کر شروع کردیں۔ کافی لوگ مستفید ہوں گے۔
  12. عمار ابن ضیا

    غزل - لغزشوں سے ماورا تو بھی نہیں، میں بھی نہیں

    معذرت کی کیا بات ہے وارث بھائی۔ بہت شکریہ
  13. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  14. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    صبح بخیر۔۔۔ ارے بھئی، کیا ہوگیا آپ سب کو۔۔۔ ادھر ظفری بھائی بیمار، ادھر زین بیمار۔۔۔ دوائیاں لیں، علاج کریں، ٹھیک رہیں۔۔۔ ٹھنڈ نہ لگ جائے۔
  15. عمار ابن ضیا

    انٹرانس پر ورڈ پریس 2.7 کے ترجمے پر کام

    ابھی میں نے ترجمے کا کام شروع کیا۔ کچھ ترجمے مجھے عجیب سے لگے پر میں انہیں چھیڑ اس لیے نہیں رہا کہ خدا جانے کس نے کیا سوچ کر کیے ہیں۔ جیسے Center : حرف Border: صفحہ ترتیب Align: بائیں حاشیہ دیں
  16. عمار ابن ضیا

    مہمان اس ہفتےکی مہمان شخصیت "زونی "

    عام زندگی میں عقل کا استعمال کرنے لگ گیا تو پتا کیسے چلے گا کہ تمہارا بھائی ہوں؟ :grin: نکل لو۔۔۔ ;) سبجیکٹ پڑھنے کے لیے مانیٹر الٹا کرنا ضروری نہیں۔ اپنا چہرہ مبارک بھی ٹیڑھا کرکے پڑھا جاسکتا ہے۔ :grin1: اپنا رزلٹ محفل کی دیوار پر بھلے نہ چپکاؤ، میرے پی۔ایم میں ضرور بھیج دینا مع مٹھائی۔...
  17. عمار ابن ضیا

    مبارکباد منفرد لب و لہجے کے شاعر اور ادیب آج واقعی "منفرد" ہو گئے

    بہت بہت مبارک ہو مغل بھائی۔ بڑی جلدی یہ مرحلہ طے کرلیا۔
  18. عمار ابن ضیا

    غزل - لغزشوں سے ماورا تو بھی نہیں، میں بھی نہیں

    ہمم۔۔۔ ضرور۔۔ ویسے پاکستانی نے جو غزل لکھی ہے اس کا آخری شعر مقطع لگتا ہے جس میں "جانِ محسن" سے شاعر کا اندازہ کیا جاسکتا ہے۔
  19. عمار ابن ضیا

    غزل - لغزشوں سے ماورا تو بھی نہیں، میں بھی نہیں

    اوہہ۔۔۔ ہم گوگل کرکے دیکھ چکے، ہمیں یہ کلام مکمل ملا نہیں۔۔۔ اور محفل ہی میں نکل آیا۔ حد ہوگئی۔۔۔ اب یہ معلوم کیا جائے کہ شاعر کون ہے کیوں کہ پاکستانی بھائی کی لکھی ہوئی غزل میں بھی اغلاط کافی ہیں۔
  20. عمار ابن ضیا

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    اپنے بلاگ کے علاوہ کچھ لوگوں کو پکڑ پکڑ کر میں نے بلاگنگ کے میدان میں دھکیلا بھی ہے۔ اللہ جانے، کون کتنا، کیسا اور کب تک لکھتا ہے۔ ہاں، اس کے علاوہ دو دوسرے بلاگ منظرنامہ اور اردو ماسٹر پر بھی لکھ رہا ہوں۔ ان دونوں کی تفصیل ٹھہر کر۔ :)
Top