آپ نے اکثر فلموں کے ساتھ ان کے مکالمات لکھے ہوئے چلتے دیکھے ہوں گے۔ مختلف زبانوں میں تراجم بھی آن لائن دستیاب ہوتے ہیں اور سب ٹائٹلز کی فائلز ڈاؤن لوڈ کرنے کی کئی سائٹس ہیں۔ میرے پاس فلم "بیٹ مین دی ڈارک نائٹ" کے ساتھ اس کا فرانسیسی ترجمہ تھا۔ میں نے سوچا کہ اس کے بجائے انگریزی ترجمہ تلاش کروں...