نتائج تلاش

  1. La Alma

    عشق ننگِ آستاں ، پیرِ مغاں کا کیا کروں

    عشق ننگِ آستاں، پیرِ مغاں کا کیا کروں حُسن رسوائے جہاں، بادہ کشاں کا کیا کروں کیا خرد کم تھی جو میری جان کو آیا جنوں اے خدا! اب اس بلائے ناگہاں کا کیا کروں شامِ ہجراں تُو بتا، کیسے چھپاؤں حالِ دل لب پہ رکھ تو لُوں ہنسی ، اشکِ رواں کا کیا کروں کیا خبر مرغ ِتخیل ، کس افق پر کھو گیا...
  2. La Alma

    برائے اصلاح: بچھڑ کے اس سے ابھی تک نہ میرا دم نکلا

    عمدہ کاوش ہے . " ازراہ " کا مطلب آپ نے یہاں "براستہ" لیا ہے . مجھے شک ہے کہ یہ اردو بول چال کے مطابق نہیں . ازراہِ کرم ، ازراہِ ہمدردی وغیرہ ، ان معنوں میں تو یہ عام مستعمل ملتا ہے . سو اس بارے اساتذہ سے تصدیق کروا لیجئے . بڑا شور سنتے تھے پہلو میں دل کا جو چیرا تو اک قطرہء خوں نہ نکلا آتش...
  3. La Alma

    نوا جرس گل

    اچھے اشعار کہے ہیں . ان کو ذرا دیکھ لیجئے . یہاں پر خطاب کس سے ہے ؟ اگر صبحِ نو سے خطاب ہے تو پھر " بدل ڈالو " ہو گا . یہاں بھی واضح نہیں کہ نصیحت صبحِ نو کو کی جا رہی ہے یا کسی اور کو . اگر صبح نو کو ہے تو آپ بادہ ، خم ،انجمن کو صبحِ نو کے لیے کیسے جسٹیفائی کریں گے ؟ مزید یہ کہ اضافت جہاں...
  4. La Alma

    لڑکیاں بیچاری

    :):):)
  5. La Alma

    وہی متاعِ دعائے نا مستجاب کیوں ہے

    بہت اعلی . ماشاللہ . اتنی کم عمری میں ایسا پختہ کلام !!! ہمارے لیے تو مقامِ تحیر ہے . آپ اپنی تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ شاعری بھی جاری رکھیں اور محفلین کو کچھ اچھا پڑھنے کو دیتے رہا کریں .
  6. La Alma

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم غلط کرتا تھا اپنا . اسے اردو جو نہیں آتی تھی .
  7. La Alma

    بے سمت کاوشوں کا ثمر دائرے میں ہے

    آپ کا مشوره صائب ہے . اس پر عمل کرنے میں مجھے ذرا تامل نہ ہوتا اگر یہ اردو کا ہی کوئی نام ہوتا . اردو میں لکھنے سے یہ عجب ملغوبہ سا لگنے لگے گا اور مفہوم بھی بدل جائے گا .اس کا ایک حل تو یہ تھا کہ پورے کا پورا نام ہی بدل ڈالتی لیکن اب دیر ہو چکی. ٹیگ کرنے والوں سے گزارش ہے کہ اگر گراں خاطر نہ...
  8. La Alma

    ان تین 'اشعار' کا رواں انگریزی ترجمہ درکار ہے

    :cool: ماشااللہ . منظوم ترجمہ کر کے آپ نے حضرت شاعر پر بہت ظلم کیا ہے . اب لوگ سمجھیں گے کہ اگر ترجمہ اتنا شاندار ہے تو اصل شاعری تو کمال کی ہو گی . :) اس پر تو آپ کی تعریف بھی منظوم بنتی ہے . Liquor of diction, thy brew Juvenile and fresh, like dew Ecstasy and glee, just supreme !!Bliss...
  9. La Alma

    تعارف La Alma

    بہت شکریہ . نیم پلیٹ سے مکین کا اندازہ لگانا کچھ ایسا خوش آئند خیال نہیں :)
  10. La Alma

    تعارف La Alma

    فزکس = طبیعات میٹا فزکس = مابعدالطبیعات مزید تفصیلات کے لیے گوگل کھنگالیے :)
  11. La Alma

    تعارف La Alma

    ویسے زیادہ تر لوگ " چار بار " کے لیے اپنی سی کوشش کرتے ہیں .
  12. La Alma

    تعارف La Alma

    جزاک اللہ . آپ کے لیے بھی نیک تمنائیں .
  13. La Alma

    تلاش

    بہت عمدہ .
  14. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چونکہ ہم آ گئے ہیں اس لیے رجسٹر میں ہماری حاضری بھی لگا لی جائے .
  15. La Alma

    تعارف La Alma

    میں لاعلم ہوں صرف اپنی طبع سے کام لیتی ہوں .
  16. La Alma

    ان تین 'اشعار' کا رواں انگریزی ترجمہ درکار ہے

    ایک اپنی سی کوشش کی ہے شاید کام آ سکے . A few moments of the last year haunt my memory. Some of which are , of you being playful and of promises that you made .Some memories are of those entanglements which are still wandering like riddles I write with this pen so there is an increase in my...
Top