بہت شکریہ
شب پردۂ ِحیات پہ رقصاں رہی اجل
بیٹھے رہے تھے پاس ، تماشائی دیر تک
کسی قریب المرگ شخص کے سرہانے بیٹھے لوگوں کا تصور کیجئے .
انگار فارسی میں بھی مستعمل ہے . urdulughat.info کے مطابق فارسی اور سنسکرت دونوں سے ماخوذ ہے . لہٰذا اس ترکیب میں تو مجھے کوئی ایسا حرج نظر نہیں آتا . ہاں...