علم ہو ،عزت ہو یا محبت، ان کی مثال رزق جیسی ہے ، اور وہ بھی رزقِ حلال جیسی ، جو محنت سے کمائی جاتی ہے. اس کے حصول کے لیے در در پر دستک نہیں دی جاتی . جگہ جگہ صدا نہیں لگائی جاتی .کیونکہ اس کے بدلے میں صرف اور صرف بھیک ملتی ہے . کشکول بھر بھی جائے تو کیا، عزتِ نفس جاتی رہتی ہے . جتنی نصیب ہو...