نتائج تلاش

  1. La Alma

    زمینِ دل پہ عذاب اترا ...

    بہت شکریہ .
  2. La Alma

    زمینِ دل پہ عذاب اترا ...

    شکرگزار ہوں . جزاک اللہ
  3. La Alma

    زمینِ دل پہ عذاب اترا ...

    بہت شکریہ .
  4. La Alma

    تم جو کہو مناسب، تم جو بتاؤ سو ہو

    " نیّت ملاحظہ ہو" ، یعنی قاری کیا ملاحظہ کرے ؟ ، مقصود عنقا ہے . " نیت بھی تو یہی تھی ، ہم نے کہا چلو ہو" ، کچھ اس سے ملتا جلتا بیانیہ ہوتا تو مفہوم زیادہ واضح ہوتا یہ محض ایک رائے تھی .
  5. La Alma

    خاکسار کی ایک غزل

    اچھی غزل ہے .
  6. La Alma

    درجہ حرارت

    98.2 ڈگری فارن ہائیٹ
  7. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطا شاہی نے نیا فرمان جاری کیا ہے کہ اب صبح ، صبح کو ہی ہو گی .
  8. La Alma

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہر کوئی سمجھدار نہیں ہوتا .
  9. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح سے پہلے تو ممکن نہیں .
  10. La Alma

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایک بار سے شاید تسلی نہیں ہوتی .
  11. La Alma

    زمینِ دل پہ عذاب اترا ...

    مطلب یہ تھا کہ ... کچھ اور سوچنا پڑے گا .
  12. La Alma

    زمینِ دل پہ عذاب اترا ...

    شکریہ سر . یہ شعر تو مجھے سب سے زیادہ پسند تھا . لیکن سمجھا نہیں پائی .
  13. La Alma

    تم جو کہو مناسب، تم جو بتاؤ سو ہو

    جان کا خطرہ اور نیت کے مابین ربط مفقود ہے. جرات کہتے تو بات بنتی . جرات ملاحظہ ہو ، ہم نے کہا "چلو ہو "
  14. La Alma

    زمینِ دل پہ عذاب اترا ...

    زمینِ دل پر عذاب اترا کہاں یہ خانہ خراب اترا کبھی جو پی لی مئے محبت خمار اپنا شتاب اترا گنہ کماتے ، نہ آتی پیری کرم خدا کا، شباب اترا ورق پہ بکھرے ہیں لعل موتی سخن پہ جیسے نواب اترا بدل گیا ہے خزاں کا منظر نظر میں عکسِ گلاب اترا سوال رب سے کیا تھا المٰی وہ شخص مثلِ جواب اترا
  15. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم نے تو منع نہیں کیا .
  16. La Alma

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سمجھ نہیں آ رہا یہ طوطوں کو شاہ بننے کی کیاسوجھی .
  17. La Alma

    دنیا میں مل گئے ہو تو جنت میں جائیں کیا؟

    اور تو اور وہ تو خدا کو بھی کٹہرے میں لے آئے ہیں . گویا حد ہی ہو گئی .
  18. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لاٹے Latte ہو تو کیا خوب ہو.
  19. La Alma

    امامیات (کالم 4)

    یا حیرت ، آپ کے بھی وہی مسائل ہیں جو قریب قریب ہمارے ہیں . لیکن ہمیں تو امام صاحب بھی نہیں نصیب ...کوئی حل ملا تو ہمیں بھی بتائیے گا :):)
Top