اگر وراثت کی اس تقسیم کو ایسے معاشرتی رویوں کے تناظر میں دیکھا جائے جہاں مذہبی عقائد اور احکامات کو بنیاد بنا کر عورت کا بری طرح استحصال کیا جاتا ہے ، جہاں عورت کو اس کے حقوق دینے کے زبانی دعوے تو بہت کیے جاتے ہیں لیکن عملی زندگی میں اسے کنیز یا باندی سے زیادہ کا درجہ نہیں جاتا . عورت کو...