آپ کی آرا کا بہت شکریہ .
دھندلا کو "سنگ دل " پر قیاس کرتے ہوئے فاعلن کے وزن پر لیا ہے . کیا "دھند" کو فعل کے وزن پر نہیں باندھا جائے گا ؟
آپ کو شعر کی تفہیم میں غلطی لگی ہے . یہاں کرم سے مراد کیڑا ہرگز نہیں ... کرم بمعنی قسمت یا نصیب کے ہے . روزمرہ بول چال میں اکثر سننے میں آتا ہے کہ ہر کسی کو...