بہت دلچسپ تحریر ہے. پڑھ کرلطف آیا .
یہ امام صاحب تو بہت خاصے کی چیز معلوم پڑتے ہیں اور کافی حد تک معاملہ شناس بھی ہیں . انہیں ادراک ہو ہی گیا کہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے. :) ایک بات وضاحت طلب ہے .آخر میں یہ جو زمین پر پٹخے جانے کے بعد آپ پر حقیقت ِحال منکشف ہوئی، یہ کیفیت عارضی...