بہت شکریہ . آپ کے تعقید والے اعتراض سے متفق ہوں . لیکن فاعل، مفعول اور فعل کی ترتیب سے متعلق ھنوز الجھن برقرار ہے . اس میں کوئی دوسری رائے نہیں کہ یہ ترتیب شستہ نثر کے لوازمات میں سے ہے لیکن اگر شعری رعایت کو ملحوظِ خاطر رکھا جائے تو جب تک تعقید نہ در آئے یہ درست ابلاغ نہ ہو رہا ہو اس رعایت سے...