یہ تو اہلِ تصوف ہی بہتر بتا سکتے ہیں . نفی و اثبات کا دائرہ عمل یوں تو نہایت وسیع ہے لیکن ان کے ہاں جو عمومی تصور رائج ہے، وہ توحید کا اقرار اور شرک کا مطلق انکار ہے . لا الہ نفی ہے اور الا ﷲ اثبات ہے .
نظامِ کائنات کو چلانے میں بھی یہی ضد کا اصول کارفرما ہے، جیسے نیکی\بدی ، خیر\ شر ، دن\ رات...