آپ نے تو محاوره غلط ثابت کر دیا . صبح کا بھولا دوپہر کو ہی گھر واپس آ گیا. ویسے بعد کی نمازوں میں بھی آپ نے اتنی ہی مستعدی دکھائی یا صرف باس کی ڈیل کو سبوتاژ کرنا تھا ؟ یہ بھی اچھا ہےکہ آپ ڈاکٹر نہیں
ہیں وگرنہ کسی روز آپ نے آپریشن تھیٹر میں مریض کو کھلا چھوڑ کر مسجد کو روانہ ہو جانا تھا ...