نتائج تلاش

  1. La Alma

    تعارف La Alma

    اپنے اکلوتے keyboard کی مدد سے چند ایک کر رکھی ہیں . نفرت تو کسی سے نہیں تھی . لیکن زمانہِ طالب علمی میں اردو ، انگلش اور اسلامیات آسان لگتے تھے کیونکہ امتحانات کے نزدیک ان کو زیادہ پڑھنا نہیں پڑتا تھا . فزکس البتہ پسند تھی . یہی ترتیب جو آپ نے پیش کی ہے . اسلام آباد . نسبتًا صاف ستھرا اور...
  2. La Alma

    تعارف La Alma

    معذرت کیسی نور . آپ نے میرے بارے کچھ استفسار کیا یہ آپ کا خلوص ہے . بہت شکریہ .
  3. La Alma

    تعارف La Alma

    شکریہ :)
  4. La Alma

    تعارف La Alma

    بعض جگہوں پر ہم خود کو زیادہ ہی تعظیم بخشتے ہیں اس لیے جمع کا صیغہ استعمال کرتے ہیں .
  5. La Alma

    تعارف La Alma

    نور ، La Alma فقط ایک Randomly picked نام ہے . سائبر ورلڈ کے حوالے سے میرے کچھ تحفظات ہیں . اس لیے انٹرنیٹ پر نام اور ذاتی تفصیلات بتانے سے گریز کرتی ہوں . لیکن اس کا مطلب ہر گز یہ نہ سمجھا جائے کہ ہم Fake ہیں. ہم اصلی سے بھی زیادہ اصلی ہیں . :):)"Alma" جیسا کہ میں پہلے بھی بتا چکی ہوں...
  6. La Alma

    غزل برائے اصلاح

    بہت خوب . تند خو کی بجائے اگر آپ "ترش رو " کہیں تو ؟ حق بیانی والے دونوں شعروں میں بھی مناسب وقفہ لے آئیں . تاج سر پر سجایا جاتا ہے چڑھایا نہیں . تاج سچ کا دیکھیے جھوٹوں کے سر پر سج گیا ابلاغ تو ہو رہا ہے لیکن دوسرا مصرع مزید بہتری کا متقاضی ہے . ہوس کا ٹائپو بھی درست کر لیں .
  7. La Alma

    . . . . . بس اتنا کہونگا

    کیوں ؟ آپ نے کیا اشاروں کی زبان سیکھ لی؟
  8. La Alma

    ایک اور کاوش برائے اصلاح

    خوب ہے . "بے ستم " کبھی نظر سے نہیں گزرا .
  9. La Alma

    آؤ پتھر کو پھول سے بدلیں

    اچھی غزل ہے . دو باتیں عرض کرنا چاہوں گی . اول مطلع سے متعلق ہے . ضد کو تو پتھر سے تشبیہ دی جا سکتی ہے لیکن اصول کو پھول سے نہیں . پھول تو اپنے اندر نزاکت اور نرمی لیے ہوتا ہے مگر زیادہ تر اصولوں پر سختی سے کاربند رہنا ہوتا ہے . دوئم ، اس شعر کو دیکھیے . یہاں پر بھی قریب قریب وہی سقم ہے ...
  10. La Alma

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شروعات ہو گئیں یہاں تو بھائی چارے کی .
  11. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فقط یہی نتیجہ اخذ کیا ہے ہم نے، کہ آپ نماز کے لیے سلیمانی ٹوپی پہننے والے ہیں .
  12. La Alma

    برائے اصلاح (بحر رمل)

    @ابو مدین نشان دہی کا شکریہ . اب عینک لگا ہی لینی چاہیے.
  13. La Alma

    برائے اصلاح (بحر رمل)

    اچھے اشعار کہے ہیں . بہت خوب . " دلائے پتھر " زیادہ فصیح نہیں . اس کی بجائے " تھمائے " بہتر لگے گا . "ان کو کس نے ہیں تھمائے پتھر " " دور" کو اگر " چھپ کے " کر دیا جائے تو کیسا ہو ؟ ہر کوئی دیکھ رہا ہے مجھ کو چھپ کے مٹھی میں دبائے پتھر یہ شعر واضح نہیں .
  14. La Alma

    غزل برائے اصلاح

    اگر آپ ردیف کو ختم کر دیں اور قوافی کو ردیف کی جگہ اس صورت میں لے آئیں جیسے ، رہا ، لگا ، بہا، کھلا ، چلا ، سنا ، بکا وغیرہ وغیرہ ، تو دوسرے مصرع میں معمولی ردوبدل سے آپ کی غزل اسی صورت میں برقرار رہ سکتی ہے۔ آپ کو نئے سرے سے محنت نہیں کرنی پڑے گی . مثال کے طور پر : ہے رہ ِ ذلت پہ اور کرتا ہے...
  15. La Alma

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قیامت آ جائے گی لیکن دعوت کا دن نہیں آئے گا .
  16. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے یہاں صبر کو شکر سے الگ کیا جائے . صبر تو گرمی میں کیا جاتا ہے .
  17. La Alma

    غزل برائے اصلاح

    بہت خوب . بہت اچھے اشعار کہے ہیں . اس مصرع کو دوبارہ دیکھ لیں . راہی چلتا ہے راستہ نہیں چلتا . یا پھر راستے پر چلا جاتا ہے . الفاظ کی نشست و برخاست پر دوبارہ غور کریں .
  18. La Alma

    باغی

    "معمہ" تو حقیقت سے عدم واقفیت کو کہتے ہیں . ہر شے کو تجربے کی کسوٹی پر پرکھنے والوں کے لیے یہ معمہ ہی ہے . یقین لانے والوں کے لیے عدم ، حیات ، ممات اور آخرت ایک ہی سلسلے کی مختلف کڑیاں ہیں . جن کے عقدے الہامی کتابوں نے کافی حد تک کھول دیے ہیں . سو ان کے لیے "دمِ آخر" کے بعد کی کیفیت ، ایک...
  19. La Alma

    باغی

    بہت نوازش . جزاک اللہ .
Top