قصّہِ درد کہیں تو ؟
قصّہِ درد بھی کبھی لکھنا
اپنی عادت رہی خوشی لکھنا
چند جگہوں پر آپ نے اپنے قاری کو عجب مخمصے میں ڈال دیا ہے کچھ اشعار کے خود سے معانی اخذ کرنے پڑ رہے ہیں .
شاید آپ موسمِ گل سے باغبان کی خستہ حالی کا ذکر کرنا چاہ رہے ہیں . کہ گل چیں کی بدولت چمن میں رونق تو آ گئی ہے لیکن اس...