نظم کی پسندیدگی اور آپ کے قیمتی تبصرے کے لیے ممنون ہوں .
فکر کی کئی جہات اور زاویے ہوتے ہیں . اور یہی مختلف النوع قسم کے نظریات اور آئیڈیالوجیز کی اساس ہیں . جو بات ایک مذہب پرست کے لیے قانون اور اصول کا درجہ رکھتی ہے ممکن ہے وہی بات کسی اور مکتبہِ فکر کے پیروکار کے لیے فقط ایک مفروضہ ہو . اگر...