نتائج تلاش

  1. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹو دا پوائنٹ بات یہ ہے کہ حروفِ تہجی کا کلمہ پڑھنے سے ہی آپ پکے محفلین ہو سکتے ہیں . مبارک ہو اب آپ دائرہ ِ محفل میں داخل ہو چکے ہیں .
  2. La Alma

    مداوا (نظم )

    درست . کائنات میں تخلیقی عمل جاری و ساری ہے اور یہ تھیوری بھی اسی بات کی توثیق کر رہی ہے کہ کائنات ہر آن وسعت پذیر ہے . وَالسَّمَآءَ بَنَيْنَاهَا بِاَيْدٍ وَّاِنَّا لَمُوْسِعُوْنَ ہم نے آسمان کو اپنی قدرت سے بنایا یقیناً ہم اس (کائنات) کو وسعت اور پھیلاؤ دے رہے ہیں . لیکن سرِ دست موضوع کچھ اور ہے .
  3. La Alma

    مداوا (نظم )

    پسندیدگی کے لیے مشکور ہوں . "ہمیشہ " کا اطلاق تو ہی نہیں سکتا . زندگی کی کوکھ سے بھی زندگی جنم لیتی ہے ." بارہا " سے مراد " کئی بار" ہے . مفہوم یہ ہے اکثر اوقات قدرت ایسے اسباب بھی فراہم کرتی ہے جس سے بعید از خیال اشیا بھی ظہور پذیر ہو جاتی ہیں . عدم سے وجود نمو پا سکتا ہے . بے جان میں جان...
  4. La Alma

    مداوا (نظم )

    شکرگزار ہوں .
  5. La Alma

    مداوا (نظم )

    بہت نوازش .
  6. La Alma

    مداوا (نظم )

    مداوا بارہا نیست کی کوکھ سے ہست لیتا رہا ہے جنم ہم نے تو فکر کی خشک سالی میں بھی کتنے ہی مصرعِ تر کہے روئے تھے زار زار اُن پہ بھی جن پہ چھائی رہی عمر بھر مردنی اشک کی بوند سے کب سے بنجر پڑے کتنے چہروں پہ پھر نقش اگنے لگے کیوں نہ پھر اپنے غم کا مداوا بھی ہم خود کریں کون...
  7. La Alma

    چند لکیریں!

    کوئی میراتھن ہو رہی ہے .
  8. La Alma

    چند لکیریں!

    آپ تو racism پہ آ گئے .
  9. La Alma

    چند لکیریں!

    لیکن ایسی سادہ لوحی کم کم ہی دیکھنی کو ملتی ہے .
  10. La Alma

    چند لکیریں!

    اپنے لطیفوں کی وجہ سے ...
  11. La Alma

    چند لکیریں!

    میرا تعلق پنجاب سے ہے :)
  12. La Alma

    چند لکیریں!

    بالکل نہیں . اصل میں ہمیں دو ہی طرح کے لوگ معصوم لگتے ہیں . ایک خان ، دوسرے سنگھ :)
  13. La Alma

    ایک اور جسارت:برائے اصلاح

    دربارِ شعر و سخن میں اگر آپ گھس ہی آئے تھے تو کچھ آداب ہی سیکھ لیتے . داد دیتے یا پھر ایک کونے میں چپکے بیٹھے رہتے . اب " شاہ " کے عتاب سے آپ کو اللہ ہی بچا سکتا ہے . :):):)
  14. La Alma

    ایک اور جسارت:برائے اصلاح

    یہ ہوئی نہ بات، اب آپ خواتین کو نصیحت کرتے ہوئے اچھے بھی لگیں گے . عملی زندگی میں بھی توازن کا رویہ اپنائیے گا اس سے بات کا اثر دو چند ہو جاتا ہے . تکنیکی اعتبار سے اگر دیکھا جائے تو میری ناقص رائے میں، قوافی میں حرف کا گرایا جانا اگر جائز بھی ہو تو کچھ ایسا مستحسن نہیں . نہ کو آپ نے دو حرفی...
  15. La Alma

    عام پیغام کر رہا ہے مرا !........ غزل اصلاح کے لئے

    الہام بھی منجانب غیب سے ہی ہے جو ذہن پر القا ہوتا ہے .
  16. La Alma

    چند لکیریں!

    عشق مؤنث ہے ؟ یا پھر آپ خان ہیں؟ :)
  17. La Alma

    سانوں ہجر دی لگی اگ ۔۔۔۔۔

    میری مراد بھی پنجابی شاعری کےقواعد و ضوابط سے تھی .
  18. La Alma

    سانوں ہجر دی لگی اگ ۔۔۔۔۔

    عروضی تقاضوں سے قطعِ نظر آپ کی پنجابی شاعری مضمون آفرینی ، بندش اور شعریت کے لحاظ سے اردو شاعری سے کہیں بڑھ کر ہے . انبڑ چار چوفیرے سانوں ہجر دی لگی اگ اسیں سہندے چپ چُپیتڑے وت مہنے ماردا جگ اسیں ہنجواں نال پے کھیڈدے ساڈے کول نے ودھیا نگ دل پے جا عشق دی راہ نوں ہن سدھے پاسے لگ تیری یاد اکھاں...
  19. La Alma

    اپنی ہستی کیا عجب زرخیز تھی / میں نے خود میں پھر زمانہ بو دیا

    اپنی ہستی کیا عجب زرخیز تھی / میں نے خود میں پھر زمانہ بو دیا
  20. La Alma

    پبلسٹی تو چاہیے ہی نہیں . دوسری پارٹی مفت میں شہرت بٹور لے گی ☺

    پبلسٹی تو چاہیے ہی نہیں . دوسری پارٹی مفت میں شہرت بٹور لے گی ☺
Top