نتائج تلاش

  1. La Alma

    کس بات کا جواب حضرت ؟

    کس بات کا جواب حضرت ؟
  2. La Alma

    بہت جی چاہ رہا ہے کہ آج مضحکہ خیز ریٹنگ کا افتتاح کر ہی ڈالوں☺☺

    بہت جی چاہ رہا ہے کہ آج مضحکہ خیز ریٹنگ کا افتتاح کر ہی ڈالوں☺☺
  3. La Alma

    برائے اصلاح (بحرِ خفیف)

    بہت اعلیٰ . ایک غیر استادانہ رائے پیشِ خدمت ہے . امید ہے آپ وسیع القلبی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گوارہ فرمائیں گے . وگرنہ ایک مبتدی کے پاس دوسروں کی پوسٹ پر بجز واہ واہ کہنے کے اور کوئی آپشن نہیں بچتی :):) اگر وحشت کا سامان گھر پر ہی موجود ہو تو پھر دیوانہ بن کی طرف کیوں رخ کرے گا . یا پھر کہیں اور...
  4. La Alma

    عام پیغام کر رہا ہے مرا !........ غزل اصلاح کے لئے

    آپ کی ناسازیِ طبع کا پڑھ کر رنج ہوا . آپ کی مکمل صحتیابی کے لیے بہت دعائیں . اللہ آپ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے . اچھی غزل کہی ہے . قرین ِقیاس تو یہی ہے کہ شاعری کا شوق آپ کا ما فی الضمیر بیان کرنے میں معاون ہے لیکن شعر میں اس کا اشارہ مبہم ہے . شوق کی نوعیت معلوم نہیں . اس شعر کا مرکزی خیال...
  5. La Alma

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    در کھٹکھٹائیے اپنی کامن سینس کا . پھر دیکھئے وہاں سے کوئی جواب آتا ہے یا نہیں .
  6. La Alma

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈر ہے ہمیں کہ آپ کو لڑی بدر نہ کر دیا جائے .
  7. La Alma

    جتنے دیے بھی طاق پہ رکھے تھے بجھ گئے / سینے میں میرے درد مگر ضوفشاں ہے آج

    جتنے دیے بھی طاق پہ رکھے تھے بجھ گئے / سینے میں میرے درد مگر ضوفشاں ہے آج
  8. La Alma

    ہم لبِ دریا کو جب بھی مائل ہوئے / بیچ میں صحرا ہمیشہ حائل ہوئے

    ہم لبِ دریا کو جب بھی مائل ہوئے / بیچ میں صحرا ہمیشہ حائل ہوئے
  9. La Alma

    ایک کوشش:پردہ کیا کریں

    خوبصورت کلام ہے . پیام بھی اچھا ہے اور جس نیک نیتی سے آپ نے اسے قلم بند کیا ہے وہ بھی قابلِ ستائش ہے . پردہ سے آپ کی مراد اگر وہ ڈریس کوڈ ہے جو اسلام نے لباس کے معاملے میں دیا ہے تو یقیناً اس کی پابندی ہر مرد و زن پر لازم ہے .
  10. La Alma

    تاسف بانو قدسیہ انتقال فرما گئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون جان کر دکھ ہوا . ان کی تحریریں انہیں ہمیشہ زندہ رکھیں گی .
  11. La Alma

    میرے ناپسندیدہ محفلین!

    بلیک لسٹ .
  12. La Alma

    میرے ناپسندیدہ محفلین!

    میں نے تو فقط درجہ بندی کا عمومی اصول بیان کیا ہے .
  13. La Alma

    میرے ناپسندیدہ محفلین!

    33 فی صد سے زیادہ سکور کرنے والے اگلے درجے میں پروموٹ ہو جاتے ہیں . آپ اپنے آپ کو "زہر لگنے " والوں میں سمجھیں . :)
  14. La Alma

    وارفتگیِِ شوق میں حد سے نہ گزر جا

    بس بحر ِ مردار نہ ہو خدانخواستہ ...باقی بحور کی خیر ہے .
  15. La Alma

    برائے اصلاح

    اچھی کوشش ہے . خیال پر داد ... نقطے لگوا کر خوش خطی سیکھیں . شاعری کو چھوڑیں .
  16. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جراحت نہ کریں ہمارے مراسلے کی .
  17. La Alma

    محفلین کے ٹویٹر اکاؤنٹ

    نہی نہیں نہیں
  18. La Alma

    تعارف میرا احوال : ہم سُخن اور بھی دیکھے ہیں زمانے میں بہت پَر ھمیں یاد کیا جایئگا غالبّ کیطرح (صلو)

    خوش آمدید . لیکن اردو محفل میں ہی اردو زبان کے ساتھ یہ کھلواڑ ؟
  19. La Alma

    وارفتگیِِ شوق میں حد سے نہ گزر جا

    پھر اس خاتون کا غصّہ ٹھنڈا ہوا ؟ کسی شاعر کی ستائی ہوئی ہو گی . چلیں جو ہوا سو ہوا ، گیٹ ویل سون .
  20. La Alma

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ڈنر کے وقت ایسی چیزیں سامنے نہیں لانا چاہیے . اپنا کھانا پھیکا لگنے لگتا ہے . :)
Top