نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    الکہف والرقیم فی شرح بسم اللہ الرحمن الرحیم

    در اصل ہم نازک مزاج تو اول درجہ کے ہیں دوسری بات یہ ہے کہ ہم تنک مزاجی اس وقت دکھاتے ہیں جب مقابل کو ہمارے اوصاف تعالیہ معلوم ہوں آپ تو محرم راز تھے پھر یہ گستاخی چہ معنی دارد؟؟ اور آپ کے لیئے شعر عرض خدمت ہے امید ہے سمجھ میں آجائے گا عام ہیں اس کے تو الطاف شہیدی سب پر تجھ سے کیا ضد تھی گر...
  2. عظیم اللہ قریشی

    فارسی شاعری در حلقۂ فقیراں، قیصر چہ کار دارد؟ - شیخ فخرالدین عراقی کی ایک غزل

    علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ بال جبریل میں لکھتے ہیں شوکت سنجر و سلیم تیرے جلال کی نمود فقر جنید و بایزید تیرا جمال ہے نقاب اب چونکہ آپ نے صرف سنجر کے بارے میں معلومات کی استدعا کی ہے اسی لیئے سنجر کے بارے میں میں معلومات فراہم کرتے ہیں محمود غزنوی صاحب واضح ہو کہ خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ...
  3. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    دوبٹہ تین3/2کا روحانی فلسفہ یہ تحریر ہر دوحضرات کی نظر ہےیعنی جو صاحب بصارت ہیں ان کی فکر سخن کی نظر کرتا ہوں اور جو صاحب بصیرت ہیں ان کی نظر بصیرت کی نذر کرتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔ ذیل میں کچھ نکات کی طرف آپ حضرات کی توجہ دلاتا چلوں تاکہ مطالعہ کا حسن دوبالا ہوجائے اس میں جن الفاظ کو دوبٹہ تین(3/2 )سے...
  4. عظیم اللہ قریشی

    اردو ٹائپ اور ترجمہ کرنے والوں کی ضرورت

    ابو ثمامہ آپ اپنا تعارف پیش کریں
  5. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    دنیا کی محبت کا طبیب شیطان ہے جو حرص طمع اور فواحشات کی دوا دیتا ہے جنت کی خواہش کا طبیب عالم باعمل ہے جو تقویٰ کی تعلیم دیتا ہے طالب المولیٰ کا حکیم کاملِ فکر ہے جو فنا باللہ بقا باللہ باخدا کردیتا ہے۔ عشق کی بیماری لادوا ہے اس کا علاج اور دارو صرف محبوب کا دیدار ہے۔ (منقول از سلطان...
  6. عظیم اللہ قریشی

    تصوف کی کہانی قدرت اللہ شہاب کی زبانی

    محمود غزنوی صاحب اور شمشاد صاحب یہ بتائیں کہ آپ کی تحقیق کہاں تک پہنچی کیا آپ نے بھی غیر مقلد ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے یا ہنوز حنفیت پر قائم رہنے کا ارادہ ہے۔ یار کب تک آپ لوگ کنوئیں کے مینڈک بنے رہوگے دیکھو تو سہی طارق اقبال اس فورم پر صرف 25 پوسٹیں کرکے آپ دونوں سے علم و تحقیق میں اتنے آگے نکل...
  7. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    جب اللہ کسی بندے کو منصب ولایت پر فائز کرنا چاہتا ہے تو اس کے لیے ذکر و قربت کا دروازہ کھول دیتا ہے پھر اسے کرسی توحید پر بٹھا کر پردے ہٹا دیتا ہے پس وہ اللہ کے جمال و جلال کا دیدار کرتا ہے اور دعویٰ نفس سے بری ہوجاتا ہے۔(منقول از شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ)
  8. عظیم اللہ قریشی

    تصوف کی کہانی قدرت اللہ شہاب کی زبانی

    ویل ڈن طارق اقبال صاحب لگتا ہے سعودی عرب میں رہ کر آپ کی کافی ترقی ہوئی ہے اور آپ مولانا اشرف علی تھانوی اور بہت سارے دیوبندی علماء سے بہتر طریقے سے اسلام کو سمجھ سکے ہیں کیا بات ہے آپ کی۔۔۔ کاش مولانا اشرف علی تھانوی آپ کے دور میں ہوتے تو آپ کے دست حق پرست پر توبہ تائب ہوجاتے۔ ویسے آپ کے تبحر...
  9. عظیم اللہ قریشی

    اشغال و مراقبہ کی حقیقت!

    عارف کریم صاحب چونکہ موڈیٹرز نے میری بات کو شائد پڑھا نہیں اس لیئے ہم ادھر کی بجائے آپ کی تحریریں والے سیکشن میں پوسٹ کرتے ہیں آپ وہاں پڑھ لیجیو لنک حاضر ہے http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?31689-تصوف-کیا-ہے-عام-بندہ-ولی-اللہ-کیسے-بنتا-ہے۔۔۔-از-روحانی-بابا&p=692617#post692617
  10. عظیم اللہ قریشی

    خواب کی حقیقت ؟؟؟

    محترم اعجاز صاحب آپ یہ لنک چیک کریں اس میں آپ کی ساری باتوں کا جواب ہے http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?31689-تصوف-کیا-ہے-عام-بندہ-ولی-اللہ-کیسے-بنتا-ہے۔۔۔-از-روحانی-بابا&p=692617#post692617
  11. عظیم اللہ قریشی

    اشغال و مراقبہ کی حقیقت!

    شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ھمعات میں فرماتے ہیں ! بات یہ ہے کہ نوعِ انسانی میں بعض افراد ایسے بھی ہوتے ہیں جن پر وجود کا حکم زیادہ موثر ہوتا ہے ۔یعنی ان کی طبیعت کا اقتضاءفطری طور پر ایسا ہوتا ہے کہ وہ کائنات کی تمام اشیاءکو اصلِ وجود میں فنا میں ہوتے دیکھتے ہیں کُلُّ مَن...
  12. عظیم اللہ قریشی

    اشغال و مراقبہ کی حقیقت!

    عوام الناس اپنی بیداری کے نورِ حواس کو یقظہ میں ہی قائم نہیں رکھ سکتے اور ان کے حواس جواب دے جاتے ہیں اور معطل ہو کر عدم میں چلے جاتے ہیں ۔علمِ ا لتصوف کے ماہرینِ صوفیاءکرام کثرتِ مجاہدہ سے مشاہدہ کی منزل پر فائز ہوتے ہیں اور اپنے حواس ظاہری کے نور کو عالمِ رویاءمیں لے جاتے ہیں اور جو چیزیں عوام...
  13. عظیم اللہ قریشی

    اشغال و مراقبہ کی حقیقت!

    تصوف کیا ہے عام بندہ ولی اللہ کیسے بنتا ہے۔۔۔ از روحانی بابا اشغال و مراقبات کی حقیقت صوفیہِ کرام نے سلوک کی ترتیب کچھ اس طرح رکھی ہے ۔اول صحبت جو کہ علم و جذبہ وعمل سے تعلق رکھتی ہے شیخ کامل کی صحبت جذبہ بیدار کرتی ہے اور شیخ کے عمل کا اثر مرید کے قلب پر ہوتا ہے اور صحبت ِ شیخ ہی علم کا باعث...
  14. عظیم اللہ قریشی

    مذاکرہ مابین علامہ یوسف جبریل و اینی میری شمل

    جناب ابن حسن صاحب قبلہ و کعبہ آپ سے مؤدبانہ گزارش کی جاتی ہے کہ بلکہ یہ میرا اپنا خیال ہے اور مشاہدہ ہے کہ عالم فاضل لوگوں میں عاجزی بہت کم ہوتی ہے اور غرور علمی بہت زیادہ ہوتا ہے شائد آپ کے مشاہدہ میں یہ بات نہ ہو۔
  15. عظیم اللہ قریشی

    دعا حزب البحر اصل نسغہ چاہیے

    آپ کس قسم کی معلومات چاہتے ہو؟؟؟؟؟؟؟ بہرحال آپ سب سے پہلے اس کے لیئے اس دعا کو اپنی زبان پر رواں کرو یعنی کہ کہیں بھی اٹکنا نہ پڑے اور ساتھ ہی جلالی جمالی پرہیز بھی شروع کردو۔
  16. عظیم اللہ قریشی

    خالد عباس ڈار - ایک لیجنڈ

    بہت عمدہ جناب اور یہ رہا ڈارلنگ کا دوسرا حصہ
  17. عظیم اللہ قریشی

    خواب کی حقیقت ؟؟؟

    اعجاز صاحب ہم نے آپ کو پہلے بھی سمجھایا تھا کہ اس بندے سے نہ الجھو لیکن مجھے لگتا ہے کہ آپ کے دل کا زور زیادہ ہے جیسا کہ میں نے آپ کو پہلے کہا کہ یہ شخص ہر جگہ اپنی جاہلانہ لات مارتا ہے سو اب توجاہلانہ دولتی جھاڑی ہے ۔:mad: ذرا دیکھیئے اس کی ذہنی اپروچ کے جس چیز کا زکر قرآن مجید میں موجود ہے کہ...
  18. عظیم اللہ قریشی

    اس مصرع کا مطلب کوئی تو بتائے؟؟؟

    یار ادھر بہت استاد لوگ ہیں میری تو کوئی اوقات نہیں ہے لیکن جو پہلا مصرعہ آپ نے لکھا ہے وہ مرزا رفیع سودا کے ایک قصیدہ کا ایک مصرعہ ہے تیغ اردی نے کیا ملک خزاں مستاصل“ یعنی بہار نے خزاں کا خاتمہ کردیا باقی ادھر استاد لوگ موجود ہیں میں بہت زیادہ مصروف ہوں ورنہ ضرور کچھ کرتا
Top