شمشاد ایک بات ذہن میں رکھ لو کہ میرا مزاج ایسا ہی ہے لیکن ادھر بات کسی کی ذات کی نہیں بلکہ نظریات کی ہورہی ہے حکیم خالد صاحب کو نہ میں نے کبھی دیکھا ہے اور نہ جانتا ہوں پھر ذاتیات کیسی اور ویسیے بھی میرا کسی کے ساتھ کوئی مقابلہ نہیں ہے آپ نے باز کا اوتار تو بنا رکھا ہے لیکن نظر باز کی سی نہیں ہے...