نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    تو کعبہ در بغلی جابجا چہ می جوئی

    حضور اگر آپ جیسا بندہ بھی عزازیل کو برا جانے یا سمجھے تو ہم کیا کہہ سکتے ہیں ہم تو آپ کو خاص سمجھے تھے کہ تلبیس کی حقیقت سے واقف ہونگے لیکن آپ تو محمل والے نکلے ۔۔۔۔۔چلیں رہنے دیں۔ ع۔ لیلی معنی وہاں بے پردہ، یاں محمل میں ہے
  2. عظیم اللہ قریشی

    تو کعبہ در بغلی جابجا چہ می جوئی

    محترم المقام شاکر القادری صاحب لگتا ہے حضور کو اس کمترین کے ساتھ خصوصی محبت ہے جبھی ایسے نادر بلکہ زبدہ الفاط سے یاد فرما رہے ہیں بندہ ہرگز ان القاب کا حقدار نہیں ہے یہ تو آنجناب کا حسن ظن ہے آپ نے اس حقیر پُرتکسیر کو بہ اشارہ لطیف (غمزہ) غرور ، تکبر،حرص و ہوس اور جاہ و حشم جیسی خبیث،ہٹیلی اور...
  3. عظیم اللہ قریشی

    تو کعبہ در بغلی جابجا چہ می جوئی

    الف نظامی صاحب شاکر القادری صاحب واقعی آگ ہی لگا دیتے ہیں اس گھر کو آگ لگئی گھر کے چراغ سے
  4. عظیم اللہ قریشی

    تعارف ھارون اعظم کا تعارف

    پخیر راغلے کینہ لگا دما اوکا بیا بہ روستو گپ لگئو
  5. عظیم اللہ قریشی

    گلشنِ راز از محمود اللہ شبستری - ترجمہ و تشریح کریں

    لو جناب روحانی بابا پر انتظامیہ کا ڈرون اٹیک ہوگیا ارے وارث صاحب بلکہ منتظم اعلیٰ صاحب آپ نے تو ہمارے نام سے ہماری منشاء کے بغیر ہی ایک نیا دھاگہ کھول دیا اور پھر اس کو نام بھی ہمارا دے دیا یہ فائدہ ہوتا ہے منتظم ہونے کا کہ جس کی بات پسند نہ آئے بھلے مبنی برحق ہی ہو انتظامیہ والی سرخ روشنائی سے...
  6. عظیم اللہ قریشی

    گلشنِ راز از محمود اللہ شبستری - ترجمہ و تشریح کریں

    فاتح لگتا ہے آپ بھی غالب کے پرستاروں میں ہو تب ہی نچلے نہیں بیٹھ سکے چلو شکر ہے کہ کچھ بولے تو سہی گو کسی کی بات کو مکرر ہی بیان کیا۔ کیا آپ نے حکیم الامت ڈاکٹر اقبال کا یہ شعر نہیں پڑھا عظمت غالب ہے اک مدت سے پیوند زمین جناب داغ دہلوی کی بات کیجئے جس کو نصیر الدین نصیر نے فصیح الملک کہا ہے...
  7. عظیم اللہ قریشی

    گلشنِ راز از محمود اللہ شبستری - ترجمہ و تشریح کریں

    جناب وارث صاحب ہم ہاتھ دھو کر آپ کے پیچھے نہیں پڑے ہیں پتہ نہیں آپ کو ایسا کیوں لگ رہا ہے اور یہ آپ نے اچھی کہی کہ نئی ایرانی فارسی میں ماورالنہر کی فارسی متروک ہے تو اس کے مطابق اب بقول آپ کے نور کو ہور، عینی کو اعنٰی اور نوشتہ کو نبشتہ کہیں گے اور جو بھی پوچھے گا کہ ایسا کیوں ہے تو حضور وارث...
  8. عظیم اللہ قریشی

    جنازہِ سید نصیر الدین نصیر --- تصاویر

    گولڑہ میں سیدوں کا دشمن نیازی قبیلہ ہے اس کے علاوہ کچھ مخصوص سادات بھی ہیں جن کی پیری مریدی ختم ہوچکی ہے کیونکہ اس خاندان کے آگے کسی اور کا چراغ نہیں جلتا ہے یہ لوگ پیر خاندان کے پیچھے ایسے ڈرامے کرتے رہتے ہیں۔ جہاں تک پیر نصیر الدین کا تعلق ہے وہ ایک روایت شکن انسان تھے اُن کی ایک کتاب جس کا...
  9. عظیم اللہ قریشی

    اردو کی برقی کتابیں۔ تازہ اپ ڈیٹ

    خواجہ طلحہ آپ کا شکریہ
  10. عظیم اللہ قریشی

    گلشنِ راز از محمود اللہ شبستری - ترجمہ و تشریح کریں

    امیر حسینی نے جو خط محمود شبستری کو لکھا تھا جس میں ان سے کچھ عارفانہ رموز کی تشریح سخن کی زبان میں طلب کی گئی تھی اس خط کے جواب میں محمود شبستری آغاز کرتے ہوئے کہتے ہیں گذشته هفت و ده از هفتصد سال ز هجرت ناگهان در ماه شوال رسولے با هزاران لطف و احسان رسید از خدمت اهل خراسان بزرگے کاندر...
  11. عظیم اللہ قریشی

    اردو کی برقی کتابیں۔ تازہ اپ ڈیٹ

    جناب اس کے ڈاون لوڈ کا طریقہ کیا ہے مجھ سے تو ڈاون لوڈ نہیں ہورہی ہیں
  12. عظیم اللہ قریشی

    اردو کی برقی کتابیں۔ تازہ اپ ڈیٹ

    میرا سوال بھی راجہ صاحب کی طرح ہے کہ یہ کہاں سے ڈاون لوڈ ہونگی لنک دیجیو
  13. عظیم اللہ قریشی

    نظریہ مفرد اعضاء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذرا بچ کے

    واہ جی واہ آپ تو فلسفیانہ گفتگو بھی کرسکتی ہیں۔ چلو بہرحال جو بھی ہے آپ اردو محفل کی ملکہ عالیہ تو ہیں ہی نہ
  14. عظیم اللہ قریشی

    نظریہ مفرد اعضاء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذرا بچ کے

    لیکن مجھے تو کوئی خیرانی رقم نہیں ملی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ جناب یہ کیا سن رہا ہوں ملکہ عالیہ اور غریب:eek:
  15. عظیم اللہ قریشی

    گلشنِ راز از محمود اللہ شبستری - ترجمہ و تشریح کریں

    جناب ہم جیسے لوگ تشریف لے جایا کرتے ہیں کیونکہ میری بات دیوانے کی بڑ سے بڑھ کر نہیں اور رفو چکر تو منتظم اعلیٰ درجہ کے لوگ ہوا کرتے ہیں کیونکہ اردو محفل کی جنتا کو ان سے بہت امیدیں بلکہ اُن کی کرشماتی شخصیت پر ایک مان ہوا کرتا ہے تو ظاہر بات ہے کہ جب وہ نو دو گیارہ نہیں ہونگے تو پھر عوام ان کو...
  16. عظیم اللہ قریشی

    نظریہ مفرد اعضاء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذرا بچ کے

    اس سادگی پہ کوئی مر نہ جائے ایے خدا۔۔۔۔۔۔۔۔ملکہ عالیہ کی یاداشت ذرا کمزور ہے یا شائد فنڈنگ کرتے ہوئے جان بوجھ کر۔۔۔۔۔۔۔ جناب امیروں کو غریب کرو اور غریبوں کو امیر کرو کی مَد میں۔
  17. عظیم اللہ قریشی

    گلشنِ راز از محمود اللہ شبستری - ترجمہ و تشریح کریں

    صرف اتنا ہی کہوں گا کہ آئینہ ان کو جو دکھایا تو برا مان گئے
  18. عظیم اللہ قریشی

    نظریہ مفرد اعضاء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذرا بچ کے

    وجی صاحب شائد آپ کی بات کا جواب میں نہ دیتا لیکن آپ کی آئیڈی کو دیکھتے ہی مجھے عزیزی (سہیل احمد) یاد آجاتا ہے۔ اسلیئے آپ سے پیار ہوگیا ہے:) میرے بھائی اگر آپ نے قبض کا ابھی تک ڈاکٹری یا حکیمی علاج شروع نہیں کیا ہے تو پھر یہ نسخہ تا دیر استعمال کریں یہاں تک کہ قبض کی جو روحانی شکل ہے وہ بھی آپ...
  19. عظیم اللہ قریشی

    نظریہ مفرد اعضاء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذرا بچ کے

    ملکہ عالیہ غریب رعایا کی کچھ مدد کیجئے کم از ایک چیک ہی بھیج دیجئے بھلے وہ باؤنس ہوجائے :(
Top