نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    خواب کی حقیقت ؟؟؟

    واہ محمود واہ خوش کردیا یار کیا شعر ہے کلّ ما فی الکون وہم او خیال او عکوس فی المرایا او ظلال یعنی جو کچھ کائنات میں ہے وہم اور خیال ہے، یا پھر آئینوں میں نظر آنے والے عکس یا سائے ہیں۔ جناب عالی کچھ ہمارے شوق کو بھی مہمیز ملی ہے لیجئے پڑھیے ! شیخ اکبر محی الدین ابن عربی فرماتے ہیں کہ لَا...
  2. عظیم اللہ قریشی

    میرا بلاگ اور ای میل آئی ڈیز، فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے۔

    آپ کو کیسے پتہ لگا کہ آپ کا کی یاہو آئیڈی ہیک ہوگئی ہے یہ بلاک بھی ہوسکتی ہے۔
  3. عظیم اللہ قریشی

    مقدمہ ابن خلدون پی ڈی ایف میں چاہیے

    اردو ترجمے کا تو پتہ نہیں ہے لیکن اگر عربی میں MS World درکار ہے تو ہم آپ کو لنک دے سکتے ہیں۔
  4. عظیم اللہ قریشی

    چاہت۔۔۔۔۔۔۔

    محمود بعض اوقات مرض کی کیفیت کو دیکھتے ہوئے علاج بالمثل (ہومیوپیتھی) کی بجائے علاج بالضد (یونانی حکمت) بھی بادل نخواستہ کرنا پڑتا ہے۔ مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی
  5. عظیم اللہ قریشی

    مدح صدیق اکبر رضی اللہ عنہ - شایق مفتی

    افضل البشر بعد الانبیاء سیدنا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ پروانے کو چراغ ہے بلبل کو پھول بس صدیق کے لئے ہے خدا کا رسول بس(اقبال )
  6. عظیم اللہ قریشی

    چاہت۔۔۔۔۔۔۔

    محمود یار تم نے کب سے محبت شروع کردی ہے کیا آپ نے سنا نہیں کہتے عشق جس کو وہ خلل ہے دماغ
  7. عظیم اللہ قریشی

    شمیم طوائف/روحانیت

    واہ واہ کیا سخنورانہ تبصرہ فرمایا ہے حضور نے
  8. عظیم اللہ قریشی

    آغازِ فارسی کلاس

    شاکر صاحب میری پوسٹوں پر حضور کی بڑی گہری نظر ہوتی ہے لگتا ہے ہم سے کچھ زیادہ ہی محبت ہے۔۔۔۔۔بہرحال ہم کو آپ سے ڈر لگتا ہے کیونکہ آپ آتش بداماں ہیں اور ہم ہاویہ سے بچنے کی حتیٰ المقدور کوشش کرتے ہیں ۔ جیسا کہ حضور نے فرمایا کہ روحانی بابا واقعی دیر سے سمجھتے ہیں خواجہ نصیرالدین طوسی کی ایک...
  9. عظیم اللہ قریشی

    شمیم طوائف/روحانیت

    اور ہاں ایک بات کہ تبصرہ ضرور کیجئے کہ آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے
  10. عظیم اللہ قریشی

    شمیم طوائف/روحانیت

    السلام علیکم میرے دوستو اور بھائیو ملک کے مایہ ناز کالم نگار جاوید چوہدری جن کو ایک دنیا جانتی ہے کہ وہ کتنے حقیقت پسند بندے ہیں اور اگر آپ جاوید چوہدری کے کالموں کو پڑھنے والوں میں سے ہیں تو آپ کو پتہ ہوگا کہ موصوف کتنے حقیقت پسند انسان ہیں اور روحانیت وغیرہ کو زیادہ تر ڈھکوسلہ اور روٹی پانی کا...
  11. عظیم اللہ قریشی

    مدح عمر فاروق رضی اللہ عنہ - شایق مفتی

    واہ واہ کاشفی صاحب واہ i love u ہماری نظر میں تو آپ صرف اور صرف ممدوح پنجتن تھے لیکن قلب و روح کا فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی طرف ایسا جھکاؤ آپ کی طرف سے پہلی بار دیکھنے میں آیا ہے
  12. عظیم اللہ قریشی

    آغازِ فارسی کلاس

    لال الفاظ میں نون غنہ ہے ہائیں لال تو ایرانی فارسی میں بہرے (ڈورا) کو کہتے ہیں۔۔اوہ اچھا اچھا اب سمجھا لال یعنی خط احمر یعنی سرخ روشنائی اوہ اوہ روحانی بابا آپ بہت دیر سے بات سمجھتے ہو۔:eek:
  13. عظیم اللہ قریشی

    آغازِ فارسی کلاس

    ایرانی فارسی میں نون غنہ (ں) کا کوئی تصور نہیں ہے
  14. عظیم اللہ قریشی

    کچھ صوفی کلام ہیری ٹیج ورثہ سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ماہیا تینوں ویکھنڑ نوں چُک چرخہ گلی دے ایچ ٹانواں نوجوان علی عباس جہاں تک میرا خیال ہے شام چوراسی خاندان سے متعلق ہیں بہت ڈوب کر اور میں تو کہوں گا کہ حق ادا کردیا ہے۔ کیا کوئی شاعر کا نام بتا سکتا ہے
  15. عظیم اللہ قریشی

    Haarp پر ایک تفصیلی رپورٹ روحانی بابا کے روحانی قلم سے

    لو بھی تدوین کردی گئی ہے ایتھر کا لفظ ہٹا دیا گیا ہے ۔اب خوش آپ ذرا ذاتی پیغام میں آجائیں ہم جو بات کریں گے وہ روحانیت پر مبنی ہوگی اور ادھر اس چیز کا مسئلہ بنے گا کہ اس ایتھر والے نظریے کو کیوں غلط ثابت کیا گیا وغیرہ وغیرہ
  16. عظیم اللہ قریشی

    Haarp پر ایک تفصیلی رپورٹ روحانی بابا کے روحانی قلم سے

    سب سے پہلے تو یہ معلوم ہونا چاہیے ہے کہ Haarp ہے کیا چیز؟؟؟؟ مریکہ میں 1993سے اس کی ریاست الاسکا میں ایک پروگرام ام HAARP کے نام سے چل رہا ہے اور اس پروگرام کو امریکہ کی ریاست الاسکا میں لانچ کیا گیا ہے اور تقریباً 30 ایکڑ زمین اس کو الاٹ کی گٰی ہے یہ جدید ترین ٹیکنالوجی ہے جس میں وہ Technology...
  17. عظیم اللہ قریشی

    ونڈوز خزائن الہدایت ورژن ۲ ریلیز!

    عارف کریم صاحب یہ ڈاؤن لوڈ کیسے ہوگا
  18. عظیم اللہ قریشی

    ونڈوز خزائن الہدایت ورژن ۲ ریلیز!

    جی بالکل میرے بھائی ایسا ہی ہے جیسا کہ آپ فرمارہے ہیں
Top