علی رضا صاحب قطع نظر اس ویڈیو کے اس دور میں بھی بہت کچھ نظر آسکتا ہے بس ایمان مضبوط ہونا چاہیئے بقول اقبال
آج بھی ہو جو براہیم کا ایمان پیدا
آ گ کرسکتی ہے انداز گلستاں پیدا
اور کعبہ تو ایک پتھروں سے بنی عمارت ہے اور لوگوں کی توجہ بنانے کے لیئے ہے۔ ورنہ ایمان تو مؤمن کے قلب کے اندر ہے۔ قلوب...