نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    اشغال و مراقبہ کی حقیقت!

    روحانی بابا حاضر ہیں جناب بس ذرا مواد کو یونی کوڈ ہونے دیں انشاء اللہ پہلی فرصت میں پیش کرتا ہوں اور انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اس تھریڈ کو محفل آپ کی تحریریں والے زمرہ میں چسپاں کردیں شکریہ
  2. عظیم اللہ قریشی

    دعا حزب البحر اصل نسغہ چاہیے

    میرے بہت سے دوست اس کے عامل ہیں لیکن اس کے لیئے اصل سے زیادہ اجازت عمل کی ضرورت ہوتی ہے ادھر چراٹ میں گاؤں کا نام ڈاگ اسمعاعیل خیل میں رحمت کریم صاحب مؤجودہ دور میں اس کے کامل و اکمل عامل ہیں موصوف بظاہر ولی اللہ بندے ہیں کیونکہ ہم نے ان کو ہمیشہ شریعت مطہرہ کی سختی سے پابندی کرتے پایا ہے۔ درکف...
  3. عظیم اللہ قریشی

    خواب کی حقیقت ؟؟؟

    اعجاز بھائی چونکہ اس فورم پر روحانیت کا کوئی فورم نہیں ہے اس لیئے میں فی الحال پوسٹ نہیں کررہا ہوں میرے فاضل دوست عارف کریم ایک دھاگہ بنا لیا ہے http://www.urduweb.org/mehfil/showth...075#post692075 جناب نے بہت اچھا کیا ہے اب میں مزید کوئی عذر بھی نہیں کرسکتا ہوں بہرحال کوشش کرتا ہوں کہ جلد...
  4. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    خود کلامی یہ میری Statement نہیں ہے جاہلانہ لاتیں مت چلاؤ لگتا ہے اردو کی سمجھ نہیں آتی ہے یہ حدیث شریف کا مفہوم ہے لگتا ہے کل کو قرآن شریف کی اس آیت پر نظر پڑی کہ نماز مت پڑھو تو اگلی آیت کو پڑھے پڑھے بغیر ہی بسبب اپنی جہالت ہی لوگوں کو منع کرنا شروع کردوگے کہ نماز مت پڑھو کیونکہ قرآن شریف میں...
  5. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    خودپسندی دوسرے کو حقیر سمجھے بغیر اپنے آپ کو اچھا سمجھنا بھی گناہ ہے کیونکہ بیہقی کی ایک حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ خود پسندی 70سال کے اعمال کو ضائع کردیتی ہے۔
  6. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    صوفی روح کے مقام میں صاحب مشاہدہ ہوتا ہے متصوف قلب کے مقام میں صاحب مراقبہ ہوتا ہے متشبہ محاسبہ نفس میں صاحب مجاہدہ ہوتا ہے(منقول از شیخ شہاب الدین سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ)
  7. عظیم اللہ قریشی

    ایک نام دو شہر - حیدرآباد دکن

    تاریخ : دارالخلافہ گولکنڈہ کے قطب شاہی حکمراں نے اپنے دارالخلافہ شہر کو وسعت دینے کا فیصلہ کیا ۔ اس گولکنڈہ کو فتح کرنے کے لیئے اورنگزیب عالمگیر نے 25سال جنگ کی۔ آپ یہ بتائیے کہ اب بھی گولکنڈر کی پہاڑیوں سے نیلم نکلتا ہے یا نہیں۔ نام کی وجہ تسمیہ : 1592ء میں شہر کو تعمیر کیا گیا ۔ قلی قطب...
  8. عظیم اللہ قریشی

    خواب کی حقیقت ؟؟؟

    اعجاز بھائی اس شخص سے نہ الجھیں اس کی حقیقت میں نے آپ کو پی ایم میں بتادی ہے کیونکہ اس سے الجھنے سے آپ کو نقصان ہوگا۔ بس مکمل نظر انداز کریں کیونکہ اسی میں آپ کی بہتری ہے
  9. عظیم اللہ قریشی

    خواب کی حقیقت ؟؟؟

    محترم اعجاز صاحب کوشش کرتا ہوں لیکن موڈیٹر ذرا بتادیں کہ کس سیکشن میں شروع کروں ادھر تو اس سے متعلق کوئی سیکشن نہیں جیسا کہ القلم یا ون اردو میں مؤجود ہے
  10. عظیم اللہ قریشی

    کیا "تذکرہ غوثیہ" کتابی شکل میں مل سکتی ہے۔

    چلو ٹھیک ہے مجھے کوئی دلچسبی نہیں ہے کیونکہ میری دلچسبی پرانی والی کتاب سے ہے جس میں تصاویر ہیں
  11. عظیم اللہ قریشی

    کیا "تذکرہ غوثیہ" کتابی شکل میں مل سکتی ہے۔

    میرے بھائی میں آپ کی خریداری کی بات نہیں کررہا ہوں بلکہ کتاب کے سنِ اشاعت کی بابت پوچھ رہا ہوں
  12. عظیم اللہ قریشی

    الطاف حسین کی سیانی باتیں

    اس میں پنجاب کے جاگیرداروں کو للکارا گیا ہے
  13. عظیم اللہ قریشی

    کیا "تذکرہ غوثیہ" کتابی شکل میں مل سکتی ہے۔

    کیا آپ اس کا سن بتا سکتے ہیں کہ کب شائع ہوئی تھی
  14. عظیم اللہ قریشی

    خواب کی حقیقت ؟؟؟

    اس کو صوفیاء استخوان الابیض کہتے ہیں فرش سے لیکر عرش تک کی اس میں سمائی ہے اور اس کو حالت زندگی میں بھی مراقبہ موت سے بیدار کیا جاسکتا ہے اسی لیئے سلطان باہو رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اپنی تصانیف میں بار بار مکرر اسی بات شائد حدیث شریف کو کورٹ کرتے ہیں موتو قبل انت موتو (موت سے پہلے مرجاؤ) مجدد...
  15. عظیم اللہ قریشی

    کیا "تذکرہ غوثیہ" کتابی شکل میں مل سکتی ہے۔

    اہل علم سے درخواست ہے کہ میری بات پر غور فرمائیں تذکرہ غوثیہ نامی کتاب میں نے ایک بندے کے پاس دیکھی تھی اس کتاب میں تصویریں بھی تھیں کیا کسی اور نے ایسی شکل میں دیکھی ہے۔
  16. عظیم اللہ قریشی

    خواب کی حقیقت ؟؟؟

    لو عارف پائی ہون کر لو گَل۔۔۔۔
  17. عظیم اللہ قریشی

    خواب کی حقیقت ؟؟؟

    عالم ربانی محمود شبستری فرماتے ہیں کہ بگو سیمرغ کوہ قاف چہ بود بہشت دوزخ و اعراف چہ بود بیا بنما کہ جا بلقا کدام است کدام است آں جہاں کو نیست پیدا کہ یک روزش بود یک سال اینجا ہمیں نہ بود جہاں آخر کہ دیدی نہ ما لا تبصرون آخر شنیدی جہان شہر جابلسا چہ نام است کہو سیمرغ اور کوہ قاف کیا ہے...
  18. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    عوارف المعارف جو کہ حضرت شیخ شہاب الدین عمر سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی شہرہ آفاق تصنیف ہے اس کے صفحہ نمبر 402 پر رقم ہے۔ "حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے علی کرم اللہ وجہہ الکریم سے فرمایا! کھانے کی ابتداء اور انتہاء نمک سے کروکیونکہ اس میں 70 بیماریوں کا علاج ہے جس میں پانچ بیماریاں یہ ہیں...
  19. عظیم اللہ قریشی

    فارسی عبارات کا ترجمہ

    یونس عارف صاحب کیا آپ ایرانی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟
Top