آزمائش یا عذابحضرت علی کرم اللہ وجہ الکریم سے کسی نے پوچھا کہ جب انسان پر آفات اور مصائب آتے ہیں تو اس بات کا کیسے پتہ چلے گا کہ یہ آزمائش ہے یا عذاب تو قربان جاوں علی المرتضیٰ کی حکمت پر کہ آپ نے فرمایا کہ جو امتحان تم کو اللہ سے دور کردے وہ عذاب ہے اور جو تم کو اللہ سے مزید قریب کردے وہ آزمائش ہے۔