نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    چہار مینار، حیدرآبادی بریانی

    السلام علیکم۔۔۔۔دوستو اردو محفل کی یہ خصوصیت ہے کہ اس محفل میں ہمارے ساتھ ہمارے انڈین دوست بھی شامل ہوتے ہیں۔۔۔ دوستو آج سے تقریبا 4 سال پہلے یاہو چیٹ رومز میں اسلام چیٹ روم نمبر 14 جس کو اگر حیدرآبادی چیٹ روم کہا جائے تو کچھ غلط نہ ہوگا ادھر کچھ عرصہ آنا جانا ہوا تو کچھ حیدر آبادی جو کہ چار...
  2. عظیم اللہ قریشی

    ان پیج ان پیج کی ٹپس

    حیرت انگیز ۔۔۔۔یار الکبیر کیا ٹپ ہے۔
  3. عظیم اللہ قریشی

    ہارڈ ڈسک کا کچھ حصہ یا ایک حصہ پوشیدہ کرنا

    خواجہ طلحہ صاحب اگر مناسب سمجھیں تو ذرا تفصلا بتائیں مجھے تو کچھ بھی سمجھ نہیں آئی؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  4. عظیم اللہ قریشی

    ان پیج میں فونٹ کا مسئلہ

    فخر نوید چلو شکر ہے اس بہانے آپ کی اصلیت کا پتہ چل گیا کہ آپ دوسروں کے مال سے بھی خیرات ہوتے ہوئے نہیں دیکھ سکتے ہیں۔۔۔بہت بہت شکریہ جناب میری رپورٹ کرنے کا۔۔۔امید ہے اب آپ کی طبیعت کو چین مل گیا ہوگا کیونکہ لنک کو ابن سعید بھیا نے حذف کردیا ہے۔ ابن سعید میرے بھائی یاد دہانی کا شکریہ اس محفل...
  5. عظیم اللہ قریشی

    مدد کی اشد ضرورت ہے

    دوستوں نے بہت مفید پوسٹیں داغی ہیں۔
  6. عظیم اللہ قریشی

    جامعہ بنوریہ کا فتوی جماعت اسلامی کیلئے

    ابن جمال میرے بھائی میں نے جو بات خیرات پر پلنے کی کی ہے وہ نفسیات،مشاہدات اور ذاتی تجربوں پر مبنی ہے ضروری نہیں ہے کہ مدرسہ میں پلنے والے سب طلباء خیرات پر ہی پلے ہوں ہر بات سوفیصدی نہیں تسلیم کرنا چاہیئے ہے بلکہ 001. کو بھی مد نظر رکھنا چاہیئے ہے میرے ایسے کئی دوست ہیں جو کہ مدرسہ میں پڑھے...
  7. عظیم اللہ قریشی

    ان پیج میں فونٹ کا مسئلہ

    فخر نوید میرے بھائی لیگل سوفٹ ویئر ترقی یافتہ قومیں استعمال کرتی ہیں۔۔۔۔اور ہم جیسے Thirld world(تھرڈ ورڈلیئے) سمجھا کرو نا یار۔۔۔۔ ویسے میں اس کا لنک 15 نمبر پوسٹ میں دیا ہے آپ ادھر سے ڈاؤن لوڈ کرلو۔
  8. عظیم اللہ قریشی

    ان پیج میں فونٹ کا مسئلہ

    ام ولید میری بہنا! آپ بادام کا استعمال شروع کریں۔۔۔۔۔کیونکہ پٹھان میں ہوں اور عقل کی زیادتی آپ کے پاس ہے ہے ناں حیرت کی بات؟؟؟؟ آپ نے جو فائل اپلوڈ کی ہے وہ 3ورژن میں تیار کی گئی ہے اور آپ اس کو 4۔2 میں کھولنا چاہتے ہو یہ کیسے ممکن ہے۔ آپ نے ادھر اتنے بہت سارے لوگوں کا پریشانی میں مبتلا کردیا...
  9. عظیم اللہ قریشی

    تعارف عكس حيات

    ثمامہ جی اب بھی چاہیں تو بیاباں کو گلستاں کر دیں کم از کم اتنا تو اعجاز نظر باقی ہے
  10. عظیم اللہ قریشی

    جامعہ بنوریہ کا فتوی جماعت اسلامی کیلئے

    فرخ بھائی میں پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری کے تبحر علمی کا قائل ہوں اور ان کو ایک متبحر عالم مانتا ہوں اور جہاں تک مخالفت کا تعلق ہے وہ بعض ایسی باتیں ہیں یعنی ایسے اسرار و رموز ہیں جو کہ ان جیسے متبحر عالم کو ببانگ دہل بیان کرنا چاہیے ہیں لیکن وہ ان کو اخفاء رکھتے ہیں اب وہ اسرار و رموز کیا ہیں...
  11. عظیم اللہ قریشی

    جامعہ بنوریہ کا فتوی جماعت اسلامی کیلئے

    واہ ابن جمال واہ کیا برجستہ تبصرہ فرمایا آپ نے ۔۔۔۔۔۔۔ صدیق بھائی جہاں تک طاہر القادری کی بات ہے میں خود اس شخص کا بدترین مخالف ہوں لیکن کیا کروں اس کی کسی بھی حرکت کو غلط ثابت نہیں کیا جاسکتا ہے جس حرکت کو بھی اگر مخالف علماء اپنی تقاریر میں زیربحث لاتے ہیں وہ میں طاہر القادری کے بندوں کو...
  12. عظیم اللہ قریشی

    ان پیج میں فونٹ کا مسئلہ

    ام ولید آپ ان پیج 5۔3کیوں نہیں استعمال کرتیں اور اس کے علاوہ ان پیج استعمال کی کیا ضرورت ہے جب ایم ایس آفس میں ہی سارا کام ہوجاتا ہے اگر مزید معلومات درکار ہوں تو بتا دیجئے ۔
  13. عظیم اللہ قریشی

    قوالی وہی آبلے ہیں وہی جلن کوئی سوزِ دل میں کمی نہیں

    واہ جیلانی کیا بات ہے۔ غالبا شکیل بدایونی کا کلام ہے
  14. عظیم اللہ قریشی

    خط ثلث : و ھو معکم این ما کنتم

    واہ الف نظامی صاحب واہ سواد آگیا۔۔۔۔سبحان اللہ ۔۔۔۔ماشاء اللہ۔۔۔۔۔جزاک اللہ
  15. عظیم اللہ قریشی

    میرے بچپن کے دن ، کتنے اچھے تھے دن

    یار ظفری مجھے بھی بچپن یاد آگیا ۔۔۔۔۔سارا بچپن ایک فلم کی ریل کی طرح گھوم گیا۔
  16. عظیم اللہ قریشی

    سول ہسپتال

    فرحان دانش صاحب معاشقہ نہیں گپ شپ لگارہے تھے کسی کو تپ شپ لگاتے دیکھ کر غلط گمان نہیں کرنا چاہیئے ہے
  17. عظیم اللہ قریشی

    حضرات اکثر کمزور خواتین ( ذہنی طور ہی)کوہی کیوں پسند کرتے ھیں ؟؟؟؟؟

    مجھے تو خوشی کی بات سے اتفاق ہے کیونکہ میں خود پراعتماد عورت کو بحیثیت جیون ساتھی پسند نہیں کرتا اسی لیئے میں نے ایسی ہی جیون ساتھی چنی ہے جو کہ بہت کم آمیز اور کم گو ہے۔ ویسے ہر بندے کا اپنا خیال ہے
  18. عظیم اللہ قریشی

    سول ہسپتال

    الائیڈ ہسپتال کی بات کررہی ہو۔۔ویسے آپریشن مت کروانا۔۔۔۔ورنہ مسئلہ بن جائے گا۔
  19. عظیم اللہ قریشی

    سجدہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ روحان

    آواز کی اٹھان ایسے ہے جیسے تان سین۔۔۔۔۔مجھے تو چکرا کر رکھ دیا اس ننھے بچے نے شعلہ سا لپک جائے ہے آواز تو دیکھو۔ بہت ہی ہکا بکا کردینے والی شیئرنگ ہے ناعمہ بٹیا
  20. عظیم اللہ قریشی

    پولیو ویکسین ، پر ایک تحقیقاتی رپورٹ ، حقیقت کیا ہے ؟

    عارف کریم صاحب آپ کی کیا بات ہے بہت منطقی انداز میں جواب دیا ہے بہرحال ہم کو آپ کے نقطہ نظر کی سمجھ آگئی ہے۔۔۔شکریہ
Top