مٹا دے اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہے
دانہ خاک میں مل کر گل گزار ہوتا ہے
محبت کا بیج نرم دل زمین میں بویا جاتا ہے پھر موسم کی سختیاں جھیلتا ہوا پودا بنتا ہے دھوپ لگتی ہے تو دانہ پکتا ہے ورنہ خراب ہوجاتا ہے پھر اس کو کوٹا جاتا ہے تاکہ بھوسی الگ ہوجائے پھر پیسا جاتا ہے تاکہ ہستی ہی مٹ جائے پھر...