Nokia C3 میں سکائپ کو کیسے انسٹال کیا جاتا ہے۔

عظیم اللہ قریشی نے 'موبائل کمیونیکیشن' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 11, 2010

  1. عظیم اللہ قریشی

    عظیم اللہ قریشی محفلین

    مراسلے:
    2,584
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tolerant
    السلام علیکم امید سب دوست خیریت سے ہونگے
    میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ Nokia C3 میں سکائپ کو کیسے انسٹال کیا جاتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    25,852
    موڈ:
    Daring
    Nokia C3 میں اسکائپ انسٹال نہیں ہوسکتا
    سی 3 میں جو سیمبین اوپریٹینگ ورژن استعمال ہوتا ہے اس میں اسکائپ انسٹال نہیں ہوسکتا
     
  3. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    25,852
    موڈ:
    Daring
  4. زہیر

    زہیر محفلین

    مراسلے:
    83
    یہ جاوا بیسڈ موبائل ہے اس میں وائس چیٹ کا کوئی بھی سوفٹوئر انسٹال نہیں ہو سکتا زیادہ سے زیادہ ٹیکسٹ چیت کر سکتے ہیں آپ۔
     

اس صفحے کی تشہیر