چھ برس تک معصوم بچوں اور بے گناہ عورتوں کو ڈرون حملوں میں نشانہ بنانے والے امریکی نوجوان کا چشم کشا قصّہ۔۔۔ پچھتاوا اب اسے چین کی نیند نہیں سونے دیتا۔
برینڈن برائنٹ چھ سال تک اس لمبوترے، کھڑکیوں سے محروم اور ٹریلر نما کمرے میں کام کرتا رہا۔ اس میں مسلسل ایئرکنڈیشنر چلتے رہتے تاکہ کمرے میں موجود...