نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    چکن افراتفری

    بس پھر انہیں چکن افراتفری سے محروم ہی رہنا پڑے گا! :)
  2. عاطف بٹ

    چکن افراتفری

    کھلانے کے مجھے پنڈی آنا پڑے گا یا آپ کو لاہور۔ خرم بھائی کے ساتھ آپ لوگ بنا لیں لاہور آنے کا کوئی پروگرام۔ :)
  3. عاطف بٹ

    چکن افراتفری

    اس دن تو واقعی افراتفری میں تھا مگر اب کسی دن اچھے طریقے سے کوئی نئی ڈش بنا کر پیش کروں گا۔ :)
  4. عاطف بٹ

    چکن افراتفری

    تصویر لینے کے بعد یاد آیاد تھا کہ پلیٹ صاف کرنی تھی۔ ویسے آپ ٹرائی کر کے دیکھئے یہ ڈش صرف دیکھنے میں ہی اچھی نہیں بلکہ بہت مزیدار بھی ہے۔ :)
  5. عاطف بٹ

    تعارف اپنا تعارف کرائیں ۔:/

    بہت خوب۔ ایف سی میں آنرز میں مقالے کا رواج ہے یا نہیں؟
  6. عاطف بٹ

    مبارکباد ہنسی شاہ فائن شائن کی دو ہزار پھلجڑیاں۔۔۔

    ارے واہ بھئی، اتنی جلدی دو ہزار مراسلے ہو بھی گئے! اس کا مطلب عینی تو بہت ہی کم بولتی ہے۔ :) بہت بہت مبارک ہو عینی! :zabardast1:
  7. عاطف بٹ

    تعارف اپنا تعارف کرائیں ۔:/

    لیں جی، یہ رہا میرے تعارف والے دھاگے کا لنک ۔ خوب۔ یہ بتائیے کہ میجر کیا ہے؟ باقی سوالات بعد میں پوچھتا ہوں۔ :)
  8. عاطف بٹ

    تلاشِ گمشدہ

    نجیب بھائی، انشاءاللہ پہ ہی نہ ٹرخائیں، کوئی پروگرام بھی بنائیں۔ :)
  9. عاطف بٹ

    تلاشِ گمشدہ

    حسیب، اس بار تو تمہیں گاؤں سے اٹھا کر لے آئیں گے دعوت کے لئے۔ ;)
  10. عاطف بٹ

    تلاشِ گمشدہ

    یا حضرت باباجی سرکار، میں تو ہر وقت تیار ہوتا ہوں ایسے نیک کاموں کے لئے مگر آپ پچھلے دو تین ماہ سے کوئی ایسا چِلّہ کاٹ رہے ہیں کہ دکھائی تو دور کی بات، سنائی بھی نہیں دیتے۔ :battingeyelashes:
  11. عاطف بٹ

    طاہر القادری کی کینیڈا روانگی

    یا جنابِ خضر، اب پیرِ قادری کے جانے پر بھی تو کچھ روشنی ڈالیے۔ :p
  12. عاطف بٹ

    طاہر القادری کی کینیڈا روانگی

    حضور، وہ موصوف تو ڈھونگ مارچ کے فوراََ بعد ہی کینیڈا شریف جانا چاہ رہے تھے مگر میڈیا والوں نے ان کی وہ درگت بنائی کہ انہیں جانے کا پروگرام ملتوی کرنا پڑا۔
  13. عاطف بٹ

    طاہر القادری کی کینیڈا روانگی

    زرد صحافت کا گند اچھالنا تو آپ تب کہیں نایاب بھائی کہ اگر کسی صحافی نے کسی سیاستدان سے پیسے لے کر طاہرالقادری کو زبردستی ٹکٹ خرید کر جہاز میں بٹھا دیا ہو۔ جن کی نیندیں اڑنے کا آپ کہہ رہے ہیں ان کے تو انتخابی اتحاد بن رہے ہیں اور سیاسی منظرنامہ غیریقینی صورتحال کا شکار ہی سہی مگر مرکزی دھارے کی...
  14. عاطف بٹ

    طاہر القادری کی کینیڈا روانگی

    غزنوی صاحب، ہم تو چلیں بچے سہی مگر یہ فرمائیے کہ آپ کا پیر جو اپنے متعقدین کو ماموں بنا کر چلتا بنا ہے اس کے بارے میں کیا کہیں گے آپ؟ :p
  15. عاطف بٹ

    طاہر القادری کی کینیڈا روانگی

    غزنوی صاحب، یہ بیزاری کہیں طاہرالقادری کے کینیڈا جانے کی خبر سچ نکل آنے کے غم میں تو نہیں پیدا ہوئی؟ :p
  16. عاطف بٹ

    کیا مرنے والے انسان تھے؟ (از جواد نظیر)

    آپ تو غصہ ہی کرگئے ہیں۔ :p
  17. عاطف بٹ

    طاہر القادری کی کینیڈا روانگی

    نایاب بھائی، ابھی تو وہ دیوانہ اپنے پیروکاروں اور معتقدین کو بےوقوف بنا کر اپنے نئے دیس سدھار گیا ہے، دیکھیے آگے کیا ہوتا ہے۔
  18. عاطف بٹ

    طاہر القادری کی کینیڈا روانگی

    میرے خیال میں دیگر امور سے مراد آر سی ایم پی کے سامنے پیشی بھی ہوسکتی ہے۔ آئندہ دنوں میں کینیڈا سے موصول ہونے والی خبریں اس حوالے سے خاصی اہمیت کی حامل ہوں گی۔
  19. عاطف بٹ

    تلاشِ گمشدہ

    وہ تو واقعی کافی عرصے سے غائب ہیں۔ آپ کے پاس تو ان کا رابطے کا نمبر ہوگا، بس جلدی سے فون کیجئے یا پیغام بھیجئے اور پتہ کیجئے کہ کہاں گم ہیں وہ۔
Top