سرکار، یہ شاہ حضرات شیر کے بچے ہوتے ہیں، انڈے دیں یا بچے، ان کی اپنی مرضی ہوتی ہے۔ :p کیا پتہ آپ کب غیرسیاسی کے آگے سے غیر ہٹا کر محض سیاسی رہ جائیں۔ :ROFLMAO:
اشعار مرے یوں تو زمانے کے لیے ہیں
کچھ شعر فقط ان کو سنانے کے لیے ہیں
واہ، بہت ہی خوبصورت انتخاب ہے۔
جانثار صاحب کی یہ غزل میری پسندیدہ غزلوں میں سے ایک ہے۔
شیئر کرنے کے لئے بہت شکریہ عینی