نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    انتخابی بیٹھک

    وعلیکم السلام × اگر پہلے بھی پارلیمان کے رکن رہے ہیں تو آپ کو ملنے والا ترقیاتی فنڈ کہاں کہاں استعمال کیا؟ × رکن پارلیمان بننے کے بعد اپنے حلقہء انتخاب میں کتنی بار گئے اور لوگوں کے کون کون سے مسائل حل کروائے؟ × اسمبلی فلور پر عوام مخالف اقدامات، مثلاََ مہنگائی، بیرونی قرضوں اور وزیروں مشیروں کو...
  2. عاطف بٹ

    عباس ٹاؤن میں دھماکے، ۴۵ افراد جاں بحق

    ان کو ان سے بھی زیادہ چھتر مارنے چاہئیں کہ وہ ایک ہی بِل سے بار بار ڈسے جاتے ہیں اور پھر بھی ان کو عقل نہیں آتی۔
  3. عاطف بٹ

    عباس ٹاؤن میں دھماکے، ۴۵ افراد جاں بحق

    یہ ہمارے حکمران الّو کے پٹھے ایسے واقعات کے بعد میں کروڑوں روپے کی مالی امداد کا اعلان کردیتے ہیں مگر یہ نہیں کرتے کہ ان سے آدھے پیسے لگا کر حفاظتی انتظامات کو بہتر بنالیں تاکہ ایسے واقعات کی روک تھام ہوسکے اور قیمتی جانیں ضائع نہ ہوں۔ پولیس کے پاس میٹل ڈیٹیکٹرز وہ ہیں جو شاید حضرت نوح کی کشتی...
  4. عاطف بٹ

    چکن افراتفری

    لیکن مخالف پارٹی تو نظر ہی نہیں آرہی۔ :)
  5. عاطف بٹ

    چکن افراتفری

    یعنی بات میرے حق میں ہورہی ہے۔ گریٹ! :bee:
  6. عاطف بٹ

    ”لفظوں“ کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے (از شاہد ملک)

    شاہد ملک صاحب کے والد کی طبیعت کافی خراب ہے اور وہ اسپتال میں ہیں، آپ سب سے درخواست ہے کہ ان کی صحت و تندرستی کے لئے دعا کیجئے گا!
  7. عاطف بٹ

    ”لفظوں“ کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے (از شاہد ملک)

    سر، بےحد نوازش۔ جی، انشاءاللہ جلد ہی شروع کرتا ہوں۔ میں نے کئی لوگوں سے وعدہ بھی لے رکھا ہے کہ میں جب بھی انہیں انٹرویو کے لئے درخواست کروں گا وہ مجھے انکار نہیں کریں گے اور ان سب کی شفقت ہے کہ انہوں نے میری ضد کے آگے ہتھیار ڈال دیئے۔ :)
  8. عاطف بٹ

    چکن افراتفری

    شمشاد بھائی، آپ کے ہوتے ہوئے تو سادہ بلیک میلنگ نہیں چل سکتی تو ایموشنل کیسے چلے گی بھلا؟ :p
  9. عاطف بٹ

    ”لفظوں“ کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے (از شاہد ملک)

    عابدی صاحب کے حوالے کے لئے شاید موقع نہیں بنا ہوگا۔ عابدی صاحب بھی ایک نفیس بزرگ ہیں۔ میری ان سے کبھی ملاقات تو نہیں ہوئی، البتہ گاہے ماہے بات ہوتی رہتی ہے۔
  10. عاطف بٹ

    ”لفظوں“ کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے (از شاہد ملک)

    جی سر، عارف صاحب میرے بہت اچھے بزرگ دوستوں میں سے ہیں اور ان لوگوں میں سے ہیں جن سے مل کر اور بات کر کے میں بہت محظوظ ہوتا ہوں۔ یہ ان کی محبت اور شفقت ہے کہ وہ میری بہت عزت کرتے ہیں اور جب بھی ملاقات ہوتی ہے ہمارے مابین گفتگو اکثر لسانیات اور ادب پر ہی ہوتی ہے۔ بس میری مصروفیات کی وجہ سے...
  11. عاطف بٹ

    تعارف میرا نام

    اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔ اپنا تعارف کروائیے۔
  12. عاطف بٹ

    ممتاز شاعرہ اور افسانہ نگار "شبنم شکیل" وفات پاگئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  13. عاطف بٹ

    چکن افراتفری

    اس بات کا یہ پہلو تو میں نے سوچا ہی نہیں تھا شمشاد بھائی۔ :)
  14. عاطف بٹ

    ”لفظوں“ کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے (از شاہد ملک)

    بہت شکریہ محسن عارف صاحب ایک بہت سنجیدہ اور منجھے ہوئے استاد، نقاد اور صداکار ہیں۔ ان سے ملاقات ہمیشہ ہی بہت دلچسپ رہتی ہے۔
  15. عاطف بٹ

    چکن افراتفری

    خرچے کی کوئی فکر نہیں اور ویسے بھی بہنوں پر کچھ خرچ کرنا تو بھائیوں کے لئے خوشی کا باعث ہوتا ہے۔ :)
  16. عاطف بٹ

    ”لفظوں“ کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے (از شاہد ملک)

    یعنی وہ پطرس کے ’ہاسٹل میں پڑنا‘ کے مرکزی کردار جیسے لوگ۔ :)
  17. عاطف بٹ

    ”لفظوں“ کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے (از شاہد ملک)

    ”لفظوں“ کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے شاہد ملک (روزنامہ پاکستان لاہور، 03 مارچ 2013ء) جن لوگوں نے بچپن میں اردو بولی، سنی اور لکھی، وہ خلیل خاں کی فاختہ اور گل محمد دونوں سے واقف ہوں گے۔ خلیل خاں کا نام تو خیر زور کلام کی خاطر لے لیا ہے، ورنہ متاثر تو مجھے صرف گل محمد نے کیا، جو زمین کے جنبش کرنے...
Top