میں نے جان بوجھ کر عادات کی بات کی تھی تاکہ خوبیوں کا سوال الگ سے پوچھا جاسکے۔ ;)
چلئے، اب کچھ مزید سوالات:
× اپنی تین خوبیاں بتائیے جو آپ کو پسند ہوں۔
× خود میں اگر کوئی خامی دکھائی دیتی ہے تو وہ بھی بتائیے۔
× اگر آپ کو موقع ملے تو پاکستان بھر کا سفر کس طرح کرنا پسند کریں گی: جہاز کے ذریعے،...