نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    بےحسی کی چادر

    بہت ہی عمدہ تحریر ہے نین بھائی۔ واقعی ہم لوگ بہت ہی بےحس ہوگئے ہیں۔ اخبار اور ٹی وی کے دفاتر میں تو میں نے دیکھا ہے کہ دو چار بندے مرنے کو معمول کی خبر خیال کیا جاتا ہے اور بس یہ کہہ دیا جاتا ہے کہ ’یار، دو کالمی لگا دینا بیک پیج کے لوئر ہاف میں۔۔۔‘ یا پھر ’40، 45 سیکنڈز کی خبر بنا کر ڈال دو!!!‘
  2. عاطف بٹ

    غیر موسمی سبزیاں

    واہ بھئی حسیب، بہت ہی دلچسپ اور معلوماتی سلسلہ ہے۔ اتنی اچھی تصاویر شیئر کرنے کے لئے بہت شکریہ
  3. عاطف بٹ

    Do you believe in love at first sight, or should I pass by again? :)

    Do you believe in love at first sight, or should I pass by again? :)
  4. عاطف بٹ

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    بہت شکریہ امن! چلیں جی، میں حاضر ہوں کچھ نئے سوالات کے ساتھ: × گھر میں آپ لوگ کس زبان میں بات کرتے ہیں؟ × آپ کے ابا کیا کرتے ہیں؟ × تینوں بھائیوں کی کیا مصروفیات ہیں؟ × آپ کو اپنی کون سی تین عادتیں پسند ہیں؟ × اپنی کن تین عادتوں سے چِڑتی ہیں؟ × کس تاریخی شخصیت سے متاثر ہیں؟ × عملی زندگی میں...
  5. عاطف بٹ

    کہاوتوں کی کہانیاں (رؤف پاریکھ)

    انیس بھائی، جرائم کی روداد تو یہاں پیش کردوں مگر میرے پاس جن جرائم کی خبریں آتی ہیں ان کی وجہ سے میں محفل کا ماحول سوگوار نہیں کرنا چاہتا!
  6. عاطف بٹ

    کہاوتوں کی کہانیاں (رؤف پاریکھ)

    میں ایسا کرتا ہوں کہ ایک دھاگہ شروع کرلیتا ہوں اور جب جب وقت ملے گا ایک ایک کر کے کہانیاں وہاں ترجمہ کر کے پیش کرتا رہوں گا۔ کیا خیال ہے آپ کا؟
  7. عاطف بٹ

    کہاوتوں کی کہانیاں (رؤف پاریکھ)

    میرے پاس Aesop's Fables پڑی ہے۔ فرصت ملتی ہے تو اسے ترجمہ کر کے یہاں پیش کروں گا انشاءاللہ!
  8. عاطف بٹ

    تعارف اردو محفل اور ہماری فیملی

    ماشاءاللہ۔ یہ تو بہت ہی اچھی بات ہے۔ یعنی ہم سب ذہنی طور پر 'قبضے' کے لئے تیار رہیں۔ :)
  9. عاطف بٹ

    کہاوتوں کی کہانیاں (رؤف پاریکھ)

    انیس بھائی، بہت ہی عمدہ سلسلہ ہے، اسے جاری رکھئے اور ہمیں بھی ٹیگ کردیا کیجئے پلیز۔
  10. عاطف بٹ

    تعارف اردو محفل اور ہماری فیملی

    یعنی اگلے دس پندرہ سال خیر خیریت سے گزریں گے ابھی۔ :p
  11. عاطف بٹ

    تعارف اردو محفل اور ہماری فیملی

    واہ جی واہ، کیا پڑھاتی تھیں آپ اور کہاں؟
  12. عاطف بٹ

    تعارف اردو محفل اور ہماری فیملی

    جی بالکل۔ بنت شبیر کا تو پتہ ہے کہ وہ پڑھتی ہیں، آپ کی مصروفیات کیا ہیں؟
  13. عاطف بٹ

    تعارف میں ہوں بنت صغیر

    وعلیکم السلام اردو محفل میں خوش آمدید۔ :)
  14. عاطف بٹ

    تعارف اردو محفل اور ہماری فیملی

    اردو محفل میں بہت خوش آمدید۔ امید ہے کہ فیملی کے باقی ممبرز کی طرح آپ کا وقت بھی یہاں بہت اچھا گزرے گا! :)
  15. عاطف بٹ

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    تعداد کی شرط تو بالکل تھی۔ سوال کو دوبارہ غور سے پڑھیں ذرا اور پھر سے جواب دیں۔ :) ویسے بھی بلیو بُک آف پروٹوکولز کے مطابق ایک ہی جہاز میں دو جرنیل سفر نہیں کرسکتے اور آپ تو ماشاءاللہ پورا کنبہ ہی لے کر چل پڑی ہیں۔ ;)
  16. عاطف بٹ

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    اب پھر میرے سوالات: × کھانا پکانے کے حوالے سے آپ کی اسپیشلٹی کیا ہے؟ × کن باتوں پر غصہ آتی ہے؟ × غصے کا اظہار عموماََ کیسے کرتی ہیں؟ × کیسی باتوں سے خوشی ہوتی ہے؟ × خوشی کا اظہار کس طرح کرتی ہیں؟ × کیسی باتوں پر دکھی ہوتی ہیں؟ × الجھن یا پریشانی کی حالت میں کیا کرتی ہیں؟ × زندگی میں کوئی...
  17. عاطف بٹ

    جامعہ سندھ کی طرف سے راجا پرویز اشرف کے لئے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری

    جامعہ سندھ کی جانب سے وزیراعظم پاکستان راجا پرویز اشرف کو ملک کے لئے ان کی خدمات کے اعتراف کے طور پر ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی جارہی ہے۔ اس بات کا اعلان جامعہ سندھ کے وائس چانسلر ڈاکٹر نذیر احمد مغل نے کیا۔ وزیراعظم کو مذکورہ ڈگری 23 فروری کو ہونے والے جامعہ سندھ کے کانووکیشن کے موقع پر دی جائے...
  18. عاطف بٹ

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    یہ پہلی فرصت کب ہوگی؟ :rolleyes: میں نے اپنے سوالات روک کے رکھے ہوئے ہیں! :battingeyelashes:
Top