نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    افتخار عارف سخنِ حق کو فضیلت نہیں ملنے والی

    سخنِ حق کو فضیلت نہیں ملنے والی صبر پر دادِ شجاعت نہیں ملنے والی وقتِ معلوم کی دہشت سے لرزتا ہوا دل ڈوبا جاتا ہے کہ مہلت نہیں ملنے والی زندگی نذر گزاری تو ملی چادرِ خاک اس سے کم پر تو یہ نعمت نہیں ملنے والی راس آنے لگی دنیا تو کہا دل نے کہ جا اب تجھے درد کی دولت نہیں ملنے والی ہوسِ لقمہء...
  2. عاطف بٹ

    عباس تابش دہکتے دن میں عجب لطف اٹھایا کرتا تھا (عباس تابش)

    بہت شکریہ۔ معذرت مگر یہ مقطع نہیں، آخری شعر ہے۔
  3. عاطف بٹ

    مبارکباد زین کو مبارک ہو

    بہت بہت مبارک ہو زین! پارٹی کب دے رہے ہو؟
  4. عاطف بٹ

    عباس تابش دہکتے دن میں عجب لطف اٹھایا کرتا تھا (عباس تابش)

    دہکتے دن میں عجب لطف اٹھایا کرتا تھا میں اپنے ہاتھ کا تتلی پہ سایہ کرتا تھا اگر میں پوچھتا بادل کدھر کو جاتے ہیں جواب میں کوئی آنسو بہایا کرتا تھا یہ چاند ضعف ہے جس کی زباں نہیں کھلتی کبھی یہ چاند کہانی سنایا کرتا تھا میں اپنی ٹوٹتی آواز گانٹھنے کے لئے کہیں سے لفظ کا پیوند لایا کرتا تھا...
  5. عاطف بٹ

    عباس تابش شکستہ دل وہ شکستہ پا ہوں، مجھے دعاؤں میں یاد رکھنا - عباس تابش

    مجھے کسی سے بھلائی کی اب کوئی توقع نہیں ہے تابش میں عادتاً سب سے کہہ رہا ہوں، مجھے دعاؤں میں یاد رکھنا واہ، بہت ہی خوبصورت انتخاب ہے۔ شیئر کرنے کے لئے بہت شکریہ فرحت
  6. عاطف بٹ

    چکن افراتفری

    مہنگی تو ہے شمشاد بھائی مگر اس کے پکانے پہ شور کم مچے گا ناں۔ :)
  7. عاطف بٹ

    چکن افراتفری

    شمشاد بھائی، اسی لیے سوچ رہا ہوں کہ اگلی بار کوئی دال یا سبزی ہی پکا لوں کیونکہ چکن تو بہت 'مہنگا' پڑ جاتا ہے۔ :p
  8. عاطف بٹ

    اکھ لال نشانی جاگن دی، اڈیک دی زردی چہرے تے۔۔۔ ہن پچھن والی گل کیہڑی، مجبور کیویں دے ہندے نیں۔۔۔

    اکھ لال نشانی جاگن دی، اڈیک دی زردی چہرے تے۔۔۔ ہن پچھن والی گل کیہڑی، مجبور کیویں دے ہندے نیں۔۔۔
  9. عاطف بٹ

    اسلام، مغرب اور جدید ایجادات (از افضل رحمان)

    عربی عجمی کی بات ہی نہیں ہے اس میں۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کیا عربوں کے زیادہ نبی ہیں اور عجمیوں کے کم؟ وہ پاک ہستی ہر عجمی کلمہ گو کے لئے بھی اتنی ہی مقدس، محترم اور مکرم ہے، جتنی کسی عرب مسلمان کے لئے۔ دائرہء اسلام میں عرب عجم کی تقسیم ہی نہیں ہے تو پھر بحث کا یہ پہلو ہی بلاجواز ہے۔
  10. عاطف بٹ

    اسلام، مغرب اور جدید ایجادات (از افضل رحمان)

    یہ بات تو ٹھیک ہے کہ عرب ممالک میں یوٹیوب پر پابندی نہیں لگی مگر نبی مکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی عزت، احترام اور مرتبت سے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے عربی النسل ہونے کا تو کوئی لینا دینا نہیں ہے۔
  11. عاطف بٹ

    شکیب جلالی کون جانے کہاں ہے شہرِ سکوں

    بہت شکریہ وارث بھائی
  12. عاطف بٹ

    چکن افراتفری

    میری ایک ڈش ہی اتنی مقبول ہوگئی ہے کہ مجھے اندیشہ ہے اگر میں روزانہ کی بنیاد پر کھانا بنانا اور اس کی تراکیب محفل میں شیئر کرنا شروع کردوں تو یہاں بس کچن کارنر ہی آباد رہے گا! :ROFLMAO:
  13. عاطف بٹ

    کافی ہاؤس

    قیصرانی بھائی، آپ کو ضرب تقسیم کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی، سیدھا سیدھا حساب ہے۔ :p پسِ تحریر: اگر برا لگے تو بےحد معذرت، یہ بات صرف مزاح کے طور پر کی گئی ہے۔
  14. عاطف بٹ

    چکن افراتفری

    بھئی پکائے کوئی بھی مگر مرچیں زیادہ نہ ڈالے پلیز اور ذرا جلدی بنا کر لے آئے کہ مجھے بھوک لگی ہے۔ :p
  15. عاطف بٹ

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    نہیں زین، اس سے آگے نہیں بتانا۔ جسے سمجھنا ہے، خود سمجھے! :jokingly:
Top