نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    14 سالہ نصراللہ کیلئے آواز کون اٹھائے گا؟

    ملتان کے علاقے نواں چوک میں سرائیکی صوبے کے حق میں دھرنا دیا گیا تھا اور وہاں کچھ لوگوں نے مسلم لیگ (ن) کے پوسٹر پھاڑ دئیے جس پر نون لیگ کے حامیوں اور ان لوگوں میں جھگڑا ہوگیا۔ دوبارہ پوسٹر لگانے پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں قریب سے گزرنے والا 14 سالہ نصراللہ شہید ہوگیا!
  2. عاطف بٹ

    پہلا لاہور جشنِ ادب

    بالکل صحیح کہا آپ نے۔
  3. عاطف بٹ

    پہلا لاہور جشنِ ادب

    بالکل ٹھیک کہا یوسف بھائی مگر صرف کراچی والے جشنِ ادب کا اہتمام آکسفرڈ پریس کررہا ہے۔ لاہور جشنِ ادب کا اہتمام ڈان، وطین اور کچھ اور ادارے مل کررہے ہیں۔
  4. عاطف بٹ

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    اتنا ’سلو‘ بھی نہ ہو کہ مقابلہ دیکھنے والے گھر جا کر سو جائیں۔ :p
  5. عاطف بٹ

    پاکستان میں ڈرون اور خودکش حملوں کا موازنہ

    اس طرح کے طریقے استعمال کر کے کسی بھی شخص کی ہلاکت کے بعد اطلاعات کو منظر عام پر صرف اس صورت میں لایا جاتا ہے اگر وہ واقعی عسکریت پسند ہو، بصورت دیگر معلومات کو عوام تک نہیں پہنچایا جاتا کیونکہ ان کے منظر عام پر آنے سے انتظامیہ کو نقصان ہوتا ہے۔
  6. عاطف بٹ

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    برا تو وہ ہرگز نہیں مانیں گی مگر ان کے جواب دینے میں انہیں دو تین سال لگ جائیں گے۔ :p
  7. عاطف بٹ

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    بلال، یہ ظلم مت کرنا۔ اگر وہ سو سوال پوچھ لئے تو یہ انٹرویو 2020ء تک بھی مکمل نہیں ہوگا! :)
  8. عاطف بٹ

    اللہ رحم کرے۔ آمین

    اللہ رحم کرے۔ آمین
  9. عاطف بٹ

    پاکستان میں ڈرون اور خودکش حملوں کا موازنہ

    میں آپ سے غیرمتفق ہوں۔ ایسا ہرگز نہیں ہے بلکہ ایک خاص انتظامی ضابطہ وہاں بھی موجود ہے۔
  10. عاطف بٹ

    پہلا لاہور جشنِ ادب

    کوئی بات نہیں، ایسی تقریبات تو چلتی رہتی ہیں، امتحانات میں کامیابی زیادہ اہمیت کی حامل ہے۔
  11. عاطف بٹ

    پہلا لاہور جشنِ ادب

    بلال، چکر لگانے کا ارادہ ہے؟
  12. عاطف بٹ

    پاکستان میں ڈرون اور خودکش حملوں کا موازنہ

    لانگ وار جرنل کے فراہم کردہ اعداد و شمار کا گہرائی سے جائزہ لینا پڑے گا کیونکہ ان کے پاس 2004ء اور 2005ء کے اعداد شمار موجود نہیں ہیں جس کا اعتراف انہوں نے خود بھی کیا ہے۔ جہاں تک ڈرون حملوں کی تعداد کا تعلق ہے، ’جنگ‘ نے ان کی تعداد اپنے گوشوارے میں 334 بتائی ہے اور لانگ وار جرنل نے 333۔ سو،...
  13. عاطف بٹ

    پاکستان میں ڈرون اور خودکش حملوں کا موازنہ

    عین ممکن ہے ایسا ہی ہو کہ ان کے پاس اپنا کوئی ایسا مؤثر نظام موجود نہیں ہے جس کی مدد سے اس نوعیت کے اعداد و شمار کو یکجا کر کے پیش کیا جاسکے۔
  14. عاطف بٹ

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    واہ جی واہ، واقعی بہت ہی اہم شخصیت کا انٹرویو ہونے جارہا ہے۔ اب دیکھیں وہ کب آتی ہیں اور انٹرویو کب باقاعدہ شروع ہوتا ہے۔
  15. عاطف بٹ

    پہلا لاہور جشنِ ادب

    جی بالکل :)
  16. عاطف بٹ

    پہلا لاہور جشنِ ادب

    پہلا دو روزہ ’لاہور جشنِ ادب‘ 23 اور 24 فروری کو الحمراء آرٹس سنٹر میں ہورہا ہے۔ جشنِ ادب میں پاکستان کے علاوہ دنیا کے مختلف ممالک سے خواتین دانشور، شعراء اور مصنفین خصوصی طور پر شرکت کریں گی۔ ان خواتین میں امریکہ میں مقیم معروف پاکستانی نژاد مصنفہ بپسی سدھوا، مشہور فرانسیسی مصنفہ کنیز مراد،...
Top