نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    چکن افراتفری

    جی بالکل، ذائقے میں تو فرق پڑتا ہے مگر گھر گرہستی ذائقے سے نہیں، جذبات، احساسات اور محبت سے چلتی ہے۔ :) بہت شکریہ جی مجھے اندازہ ہے۔
  2. عاطف بٹ

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    فرحت کی موجودگی اور امن کی غیرموجودگی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے کچھ سوالات ہم بھی پوچھ لیتے ہیں۔ :) × آپ کہاں پیدا ہوئیں اور بچپن کہاں گزرا؟ × کتنے بہن بھائی ہیں اور آپ کس نمبر پر ہیں؟ × اماں ابا میں سے کس کی زیادہ چہیتی ہیں؟ × کتنی زبانیں جانتی ہیں اور کون کون سی؟ × کس طرح کی کتابیں پڑھنا پسند کرتی...
  3. عاطف بٹ

    چکن افراتفری

    خالہ جان، میں اس طرح کے معاملے میں درویش ہوں۔ ادرک لہسن سے کیا فرق پڑتا ہے؟ :)
  4. عاطف بٹ

    چوتھا کراچی جشنِ ادب

    جی بالکل۔ اور کیا ہی اچھا ہو کہ اردو محفل کا نام اس حوالے سے لوگوں کے سامنے آئے کہ اس نے ’راولپنڈی جشنِ ادب‘ کا اہتمام کیا۔ :)
  5. عاطف بٹ

    چکن افراتفری

    بالکل ٹھیک کہا سر آپ نے۔ میں تو لہسن اور ادرک بھی ڈالنا بھول گیا! :)
  6. عاطف بٹ

    چوتھا کراچی جشنِ ادب

    امینہ سید سے تو امید مت رکھیں۔ کئی ایسے کام ہیں جو وہ کرسکتی ہیں مگر نہیں کررہی ہیں۔ تھوڑی سی ہمت چاہئے بس، جشنِ ادب کے لئے سپانسرز ڈھونڈ کر خود بھی کروایا جاسکتا ہے۔
  7. عاطف بٹ

    چوتھا کراچی جشنِ ادب

    اسلام آباد تو ایک مصنوعی شہر ہے مگر راولپنڈی میں ایسے ہی ایک جشنِ ادب کا اہتمام کیا جاسکتا ہے۔ :)
  8. عاطف بٹ

    چکن افراتفری

    زبیر بھائی، بالکل کام میں لائیے اور دیکھئے گا کہ نتائج بہت ہی مزیدار ہوں گے۔ :)
  9. عاطف بٹ

    چکن افراتفری

    بستوی صاحب، آپ جتنی دور ہیں یہ چکن آپ تک پہنچنے سے پہلے ڈاک میں ہی اُڑ جائے گا! :p
  10. عاطف بٹ

    چکن افراتفری

    سر، آپ لاہور تشریف لائیں تو آپ کو بنا کر کھلایا جائے گا! :)
  11. عاطف بٹ

    چکن افراتفری

    بہت شکریہ :)
  12. عاطف بٹ

    چکن افراتفری

    شمشاد بھائی، آپ یہ ترکیب ایک بار ٹرائی کر کے دیکھیں، اگر مزا نہ آئے تو میں آپ کا مجرم!
  13. عاطف بٹ

    چکن افراتفری

    مجھے تصویر لینے کے بعد یاد آیا کہ پرزینٹیشن سے پہلے پلیٹ کو صاف کرتے ہیں۔ :p
  14. عاطف بٹ

    چکن افراتفری

    بہت شکریہ خالہ جان
  15. عاطف بٹ

    چکن افراتفری

    شمشاد بھائی، بنا تو بہت ہی مزیدار تھا۔
  16. عاطف بٹ

    چکن افراتفری

    السلام علیکم میں حاضر ہوں مرغی کے گوشت کے ساتھ ایک نئی ڈش بنانے کا طریقہ لے کر۔ اس ڈش کا نام ہے ’چکن افراتفری‘ کیونکہ کل میں نے اسے بہت افراتفری میں بنایا تھا۔ :cool: اس ڈش کو بنانے کی ترکیب اور اجزاء کے بارے میں تو بعد میں بتاتا ہوں پہلے کچھ بنیادی شرائط بیان کردوں۔ چکن افراتفری بنانے کے لئے...
  17. عاطف بٹ

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    کوئی بات نہیں۔ اللہ کا نام لیں اور ہوجائیں شروع!
  18. عاطف بٹ

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    اب تو دھاندلی ہوچکی ہے، سو اب کچھ نہیں ہوسکتا۔ :) اب بس آپ اللہ کا نام لے کر جواب دیجیے تاکہ انٹرویو باقاعدہ شروع ہوسکے۔
  19. عاطف بٹ

    نواز لیگ میں شامل ہونے والے 11 ارکان کو ٹکٹ ملیں گے

    بالکل صحیح کہا آپ نے۔ ہمارے ہاں نظامِ حکمرانی کے بگاڑ کی ایک بڑی وجہ بھی یہی ہے کہ یہاں لوگ کسی نظریے کو نہیں بلکہ ذاتی مفاد کو اہمیت دیتے ہیں اور اسی کے تحت یہ فیصلہ کرتے ہیں کہ انہوں نے کب کس سیاسی جماعت کی حمایت کرنی ہے۔ جرنیلوں نے جب بھی اقتدار پر قابض ہونے کے لئے جمہوریت پر شب خون مارا...
  20. عاطف بٹ

    میرے کالم کا کوئی نام تجویز کرنے میں میری مدد کریں

    میرے خیال میں بستوی صاحب نے کالم کے مستقل عنوان کا نام رکھنے کے حوالے سے آراء مانگی ہیں اور مستقل عنوان عام طور پر ایک یا دو لفظی ہوتا ہے۔ اس سے زیادہ کی گنجائش ہوتی تو مغزل بھائی کی بات مانی جاسکتی تھی۔ :)
Top