آج کل ہم گھر پر بلاشراکتِ غیرے حکمرانی کررہے ہیں، لٰہذا جب، جو اور جیسے چاہیں پکا اور کھا سکتے ہیں۔ :p واقعی بہت ہی مزیدار ہے، ٹرائی کر کے دیکھو۔ :) :)
بوائل اس لئے کیا تھا تاکہ کچھ نیاپن پیدا ہونا چاہئے ناں ڈش میں۔ :p
پہلے کونسا جناب پہ کوئی پابندی ہے کہ کس نام سے پکارنا ہے۔
آزما کر تو دیکھیں، پسند نہ آئے تو پیسے واپس۔ :p
اتنا زیادہ بھی غسل نہیں دیا تھا۔ تصویر میں دیکھ لیں چاہے۔ :)
جس مرضی نام سے پکار لیں، نام میں کیا رکھا ہے۔
دلچسپ ہی نہیں، بہت اچھی بھی ہے یہ ترکیب۔ یقین نہ آئے تو کل ہی آزما کر دیکھ لیں۔ :)
غسل اس لئے دیا تاکہ اچھی طرح پاک صاف ہو کر پیٹ میں جائے۔ :p
جی بالکل، کیونکہ اور بھی کئی کام ہوتے ہیں تو کھانا پکانے کے لئے وقت مشکل سے ہی نکل پاتا ہے۔ ویسے بھی اس ڈش کا نام ہی چکن افراتفری ہے تو اسے سہولت سے کیسے بنایا جاسکتا ہے! :)
یہاں تبدیلی کا نعرہ لگانے والا ہر شخص ایسے ہی کرتا ہے۔ 67ء میں پیپلز پارٹی بھی تبدیلی کے نعرے کے ساتھ ہی وجود میں آئی تھی اور 46 برس میں جو تبدیلی وہ لائی ہے وہ آپ کے اور ہمارے سامنے ہے۔ ہمارے ہاں غیرسیاسی اس طرح سے قابض ہیں پورے سیاسی منظرنامے پر کہ ان کی مرضی کے بغیر کسی بھی سیاسی جماعت کا کچھ...