نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    کاک ٹیل (از ظفر اقبال)

  2. عاطف بٹ

    آدمی (نظم از سید ضمیر جعفری)

    بہت شکریہ نایاب بھائی
  3. عاطف بٹ

    آدمی (نظم از سید ضمیر جعفری)

    بہت شکریہ محسن
  4. عاطف بٹ

    آدمی (نظم از سید ضمیر جعفری)

    بہت شکریہ نیلم
  5. عاطف بٹ

    آدمی (نظم از سید ضمیر جعفری)

    بہت شکریہ چیمہ صاحب :)
  6. عاطف بٹ

    آدمی (نظم از سید ضمیر جعفری)

    تھا کبھی علم آدمی، دل آدمی، پیار آدمی آج کل زر آدمی، قصر آدمی، کار آدمی کلبلاتی بستیاں، مشکل سے دو چار آدمی کتنا کم یاب آدمی ہے، کتنا بسیار آدمی پتلی گردن، پتلے ابرو، پتلے لب، پتلی کمر جتنا بیمار آدمی، اتنا طرحدار آدمی زندگی نیچے کہیں منہ دیکھتی ہی رہ گئی کتنا اونچا لے گیا جینے کا معیار...
  7. عاطف بٹ

    کون پانی کو اڑاتا ہے ہوا کے دوش پر (انور مسعود)

    کون پانی کو اڑاتا ہے ہوا کے دوش پر کس نے بخشی پیڑ کو آتش پذیری سوچئے کس کے لطفِ خاص سے نغمہ فشاں ہے سانس کی دھیمی دھیمی، دھیری دھیری یہ نفیری سوچئے کس کی شانِ کُن فکاں سے پھوٹتا ہے خاک سے یہ گیاہِ سبز کا فرشِ حریری سوچئے کون دیتا ہے جوانی میں لہو کو حِدّتیں کون کردیتا ہے عاجز وقتِ پیری...
  8. عاطف بٹ

    خالد احمد صاحب ہم میں نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ خالد صاحب جتنے شاندار شاعر اور ادیب تھے اتنے ہی عمدہ انسان بھی تھے۔ وہ اس قدر محبت، پیار اور شفقت سے ملتے تھے کہ دل میں گھر کر جاتے تھے۔ اللہ ان کی مغفرت کرے اور ان کے پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
  9. عاطف بٹ

    اردو لیکچر شپ کی تیاری

    خوب۔ ڈوگر والوں نے لیکچرشپ کے امتحانات کے لئے جو ایک گائیڈ بک شائع کی ہے اسے بھی دیکھ لیجئے گا۔ وہ کتاب سو فیصد قابلِ بھروسہ تو نہیں، البتہ اس میں سے آپ کو کافی کچھ مل جائے گا۔ اس کے آخر میں جو کتابوں کے ناموں اور مصنفین کی فہرست ہے اسے بھی دیکھ لیجئے گا۔ میری کہیں بھی ضرورت ہو اس سلسلے میں تو...
  10. عاطف بٹ

    ہندی میں پہلا وکیپیڈین تجربہ

    بہت خوب قادری صاحب۔
  11. عاطف بٹ

    اردو لیکچر شپ کی تیاری

    ذوالقرنین بھائی، یہ پوری دنیا کہاں سے لے آئے آپ درمیان میں؟ :) انگریزی کا لفظ لیکچرشپ (lectureship) ہی ہے، ہمارے ہاں لیکچررشپ/لیکچرارشپ وہ لوگ استعمال کرتے ہیں جنہیں اصل لفظ کے بارے میں علم نہیں ہے۔ آپ چونکہ استاد کے مرتبے پر فائز ہونے جارہے ہیں، لہٰذا آپ کو چاہئے کہ ایسی چھوٹی چھوٹی چیزوں کا...
  12. عاطف بٹ

    قمر جلالوی قسم دے دے کے ساقی ساغرِ مے دے نہ تو مجھ کو

    بہت خوب۔ شیئر کرنے کے لئے بہت شکریہ سر
  13. عاطف بٹ

    آپ خلقت میں ہیں ذی شان رسول عربیﷺ

    بہت خوبصورت انتخاب ہے۔ جزاک اللہ خیراََ سر
  14. عاطف بٹ

    تلاشِ گمشدہ

    لبیک!!! :)
  15. عاطف بٹ

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    میں تو حاضر ہوگیا ہوں اس ڈر سے کہ کہیں پرچہ ہی نہ کٹ جائے میرے نام پر۔
Top