نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    مبارکباد پانچ ہزاری محسن بھیا

    ارے واہ، اتنی جلدی پانچ ہزار مراسلے ہو بھی گئے۔ بہت مبارک ہو محسن! :zabardast1:
  2. عاطف بٹ

    آدمی (نظم از سید ضمیر جعفری)

    محمود بھائی، بہت شکریہ۔ بھابی کو میری طرف سے بھی سلام اور آپ دونوں سے گلہ ہے کہ آپ محفل میں بہت کم دکھائی دیتے ہیں آج کل۔
  3. عاطف بٹ

    میر جیتے جی کوچۂ دلدار سے جایا نہ گیا

    خاک تک کوچہء دلدار کی چھانی ہم نے جستجو کی پہ دلِ گمشدہ پایا نہ گیا واہ، بہت خوب!
  4. عاطف بٹ

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    ہم منتظر ہیں! :)
  5. عاطف بٹ

    کسے تیل چاہیے ۔۔ دنیا کا سب سے بڑا 258000 شیشوں کا حامل شمسی توانائی کے پلانٹ کا ابوظہبی میں افتتاح

    پنجاب حکومت نے بارہویں جماعت کے ہونہار طلبہ میں حالیہ دنوں شمسی توانائی کی مدد سے چلنے والے پینلز تقسیم کیے ہیں۔ ہمارے کالج میں بھی 22 بچوں کو یہ پینلز ملے ہیں اور ابھی کچھ دیر پہلے ہی میرے ایک بچے کا فون آیا ہوا تھا کہ اس پینل کی مدد سے اسے کافی فائدہ ہورہا ہے کیونکہ دیہات میں بجلی کی لوڈشیڈنگ...
  6. عاطف بٹ

    محفل فورم پر بارہ لاکھ پیغامات

    واہ، بہت زبردست!!! سب کو بہت بہت مبارک ہو! :)
  7. عاطف بٹ

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    بہت شکریہ قیصرانی بھائی۔ آپ تو مارچ میں لاہور آنے کا ارادہ رکھتے تھے، کیا بنا اس منصوبے کا؟
  8. عاطف بٹ

    آدمی (نظم از سید ضمیر جعفری)

    بہت شکریہ احمد
  9. عاطف بٹ

    آدمی (نظم از سید ضمیر جعفری)

    واقعی بلال صحیح کہا بلال۔ نصاب میں شامل نظمیں بطور طالبعلم کم ہی سمجھ میں آتی ہیں مگر شعور کی ایک خاص سطح کو پہنچنے کے بعد جب ہم انہی نظموں کو پڑھتے ہیں تو پھر ان میں پیش کی گئی حقیقتیں بہت کچھ سوچنے پر مجبور کردیتی ہیں۔ بہت شکریہ نظم کو پسند کرنے کے لئے
  10. عاطف بٹ

    آدمی (نظم از سید ضمیر جعفری)

    بہت شکریہ سر
  11. عاطف بٹ

    آدمی (نظم از سید ضمیر جعفری)

    بہت شکریہ حضرت جی :)
  12. عاطف بٹ

    آدمی (نظم از سید ضمیر جعفری)

    بالکل صحیح کہا یوسف بھائی
  13. عاطف بٹ

    آدمی (نظم از سید ضمیر جعفری)

    بہت شکریہ نجیب بھائی
  14. عاطف بٹ

    ماہر القادری ماہر القادری : عشق کی بیتابیاں تنہائیاں

    واہ، بہت ہی خوبصورت انتخاب ہے۔ ہر شعر قابلِ داد ہے۔ شریکِ محفل کرنے کے لئے بہت شکریہ سر!
  15. عاطف بٹ

    آدمی (نظم از سید ضمیر جعفری)

    بہت شکریہ فاتح بھائی
Top