نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    بہت شکریہ محسن۔ ورچوئل ٹور تو ہوگیا، اب کبھی لاہور آجاؤ تو باقاعدہ وزٹ بھی کرلیتے ہیں۔ :)
  2. عاطف بٹ

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    بہت شکریہ نجیب بھائی، آپ کے تعاون کے بغیر یہ سب ناممکن تھا! :) جی بالکل انشاءاللہ۔ میرا تو ارادہ ہے کہ آئندہ اتوار کو لاہور میں موجود تمام اراکینِ محفل کو پاک ٹی ہاؤس میں ظہرانے پر دعوت دی جائے۔ آپ کی کیا رائے ہے نجیب بھائی؟ ساجد بھائی، باباجی ، حسیب نذیر ، کھوکھر ، عبدالرزاق قادری ، آپ سب لوگ...
  3. عاطف بٹ

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    جی بالکل بہت ہی عمدہ جگہ ہے۔ آپ لاہور آئیے تو ہمیں میزبانی کا شرف بخشئے گا کیونکہ محفل سے جڑا ہوا کوئی بھی شخص لاہور آئے اور میرا مہمان نہ بنے تو مجھے اچھا نہیں لگتا! :) :)
  4. عاطف بٹ

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    آپ تو جی بڑے بندے ہیں، لاہور آتے ہیں اور ملے بغیر ہی چلے جاتے ہیں۔ :)
  5. عاطف بٹ

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    نیلم، تصاویر ہی نہیں، یہ جگہ بھی بہت عمدہ ہے۔ ;) کبھی لاہور کا چکر لگے تو ضرور دیکھنا۔ :)
  6. عاطف بٹ

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    عمر بھائی، لاہور اور کراچی میں اس طرح کی کئی ملاقاتیں پہلے بھی ہوچکی ہیں جن کی تصاویر آپ محفل میں دیکھ سکتے ہیں۔ :)
  7. عاطف بٹ

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    ٹی ہاؤس کی بحالی واقعی ایک کارنامہ ہے پاک ٹی ہاؤس کے باہر پارکنگ کے لئے بھی جگہ رکھی گئی ہے
  8. عاطف بٹ

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    مجھے تو پاک ٹی ہاؤس بےحد پسند آیا اور حسبِ معمول میں وہاں تصویریں بناتا رہا
  9. عاطف بٹ

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    نجیب بھائی جیسے مفکرین کے لئے ٹی ہاؤس ایک اچھا ٹھکانہ ہے اور ہم جیسے ویہلوں کے لئے بھی
  10. عاطف بٹ

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    لاہور کے مال روڈ پر اس سے مناسب نرخوں پر کھانے پینے کی اشیاء آپ کو کہیں بھی نہیں ملیں گی اور کھانا بھی انتہائی لذیذ ہے چائے بھی اچھی ہے
  11. عاطف بٹ

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    پودے اور لیمپس
  12. عاطف بٹ

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    دیواروں پر نامور ادباء و شعراء کی تصاویر کو خوب سلیقے سے سجایا گیا ہے دونوں منزلوں پر ٹیلیویژن کی سہولت بھی میسر ہے
  13. عاطف بٹ

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    ٹی ہاؤس میں خدمت پر مامور عملہ بہت خوش اخلاق ہے یہ دیکھ کر بھی خوشی ہوئی کہ لوگ وہاں اچھی خاصی تعداد میں آرہے ہیں
  14. عاطف بٹ

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    ٹی ہاؤس میں صفائی کا انتظام بھی قابلِ داد ہے اندرونی سجاوٹ کے لئے جن رنگوں کا انتخاب کیا گیا ہے وہ بھی بہت دلکش ہیں
  15. عاطف بٹ

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    ہر گوشہ بہت قرینے سے سجایا گیا ہے اندر سے باہر کی جھلک بھی خوب دکھائی دیتی ہے
  16. عاطف بٹ

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    ٹی ہاؤس واقعی ایک پُرسکون جگہ ہے قدرتی روشنی کا بھی بہت مناسب انتظام ہے
  17. عاطف بٹ

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    اندر کا منظر مجھے بےحد پسند آیا ٹی ہاؤس میں سادگی اور نفاست کا بہت خوب امتزاج دیکھنے کو ملا
  18. عاطف بٹ

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    پاک ٹی ہاؤس صبح ساڑھے دس سے رات گیارہ بجے تک کھلا رہتا ہے سیاسی رنگ تو بہرطور جھلکتا ہی ہے :)
  19. عاطف بٹ

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    پاک ٹی ہاؤس کا بیرونی منظر
  20. عاطف بٹ

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    السلام علیکم کل صبح کچھ مالی معاملات طے کرنے کے لئے مجھے ایک لمبے عرصے کے بعد اپنے بینک جانا پڑا۔ عام طور پر میں بینک سے لین دین انٹرنیٹ بینکنگ کے ذریعے ہی کرتا ہوں اور دیگر معاملات کے لئے بوقتِ ضرورت ڈیبٹ کارڈ کی سہولت سے فائدہ اٹھاتا ہوں۔ بینک چونکہ جی سی یونیورسٹی کے سامنے واقع ہے، لہٰذا یہ...
Top