ہم تو اچھے ہیں لیکن آپ مختصر ترین عرصے میں دو ایٹم بم گرا چکی ہیں . اگر تو آپ مضحکہ خیز ریٹنگ کو پرمزاح کی کوئی قسم خیال کر رہی ہیں تو آپ سنگین غلطی کا ارتکاب کر رہی ہیں . ہماری تو خیر ہے لیکن اوروں کے معاملے میں احتیاط کیجئے گا بصورتِ دیگر میدانِ جنگ کا منظر دیکھنے کے لیے تیار رہیے گا .:):)