آپ غلط سمجھے . الارم بند ہونے کو تھا ہم تو بس دوبارہ چابی دینے آئے تھے . ملاحظہ فرمائیے .
ہماری تو اپنی " بے ادبیاں" محفل پہ بکھری پڑی ہیں . ادبی کہانی کا مشورہ تو ہم نے ازراہِ ہمدردی دیا تھا تاکہ توپوں کا رخ "معصومین " کی طرف نہ ہو . آپ نے الٹا ہمیں ہی صبح صبح اکیس توپوں کی سلامی دے ڈالی :):):)