ایسے حوصلہ افزا کمنٹس سے ہی مزید لکھنے کی تحریک ملتی ہے . یہ احساس نہایت خوش کن ہے کہ میری کوئی بھی کاوش میرے ذاتی خیالات کی سطح سے بلند ہو کر کسی حد تک قاری کے ذہن کو چھونے میں بھی کامیاب ہوئی ہے . اس فیاضانہ تبصرے کا بہت شکریہ .
گو کہ شعر کا استفہامیہ انداز کسی حد تک مجروح ہوتا ہے لیکن صرف...