ایک جملہ کے لطائف

لاریب مرزا

محفلین
جو عورت ایک منٹ میں بات مان لے وہ ماں، جو تین منٹ میں مان لے وہ بہن، جو 5 منٹ میں وہ بیٹی۔ اور جو بار بار کہنے پر بھی نہ مانے۔۔۔
وہ بہری ہے۔۔

خوامخوہ شریکِ حیات کو بدنام نہ کریں۔
 
La Alma

لائبریرین

اور نہیں تو کیا ...اور جو بن کہے مان لے وہ بیوی ہوتی ہے .:):)
 
La Alma

لائبریرین
آپ لوگ بہت اچھے ہیں:LOL:
ہم تو اچھے ہیں لیکن آپ مختصر ترین عرصے میں دو ایٹم بم گرا چکی ہیں . اگر تو آپ مضحکہ خیز ریٹنگ کو پرمزاح کی کوئی قسم خیال کر رہی ہیں تو آپ سنگین غلطی کا ارتکاب کر رہی ہیں . ہماری تو خیر ہے لیکن اوروں کے معاملے میں احتیاط کیجئے گا بصورتِ دیگر میدانِ جنگ کا منظر دیکھنے کے لیے تیار رہیے گا .:):)
 
:laughing::laughing::laughing:
 
کلموہی

محفلین
ہم تو اچھے ہیں لیکن آپ مختصر ترین عرصے میں دو ایٹم بم گرا چکی ہیں . اگر تو آپ مضحکہ خیز ریٹنگ کو پرمزاح کی کوئی قسم خیال کر رہی ہیں تو آپ سنگین غلطی کا ارتکاب کر رہی ہیں . ہماری تو خیر ہے لیکن اوروں کے معاملے میں احتیاط کیجئے گا بصورتِ دیگر میدانِ جنگ کا منظر دیکھنے کے لیے تیار رہیے گا .:):)
:silent3::embarrassed:
 
مثال تو پنجابی کی ایک بہت فٹ آ رہی تھی، لیکن پھرسوچا کہیں لسی زیادہ کھٹی ہی نا ہو جائے۔
 
Top