ایک جملہ کے لطائف

شکیب نے 'لطائف' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 13, 2016

  1. شکیب

    شکیب محفلین

    مراسلے:
    1,347
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    کچھ لوگ گفتگو کرتے ہوئے بھی LOL کا استعمال کرتے ہیں۔
    :D :D :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 22
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 2
    • غمناک غمناک × 1
  2. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,522
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    چھٹی کے بعد بس میں سوار ہوگیا پھر خیال آیا آج تو میں بائیک لایا تھا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 26
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  3. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جدید دور کے لوگ اپنے موبائل فون میں قید ہیں ۔۔جب ہی تو وہ اسے ’’سیل فون‘‘ کہتے ہیں ۔
     
    • پر مزاح × 17
    • پسندیدہ × 7
    • زبردست × 3
    • متفق × 3
    • دوستانہ × 1
  4. شکیب

    شکیب محفلین

    مراسلے:
    1,347
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    ڈی بگنگ کا مطلب”پروگرام سے ایرر ختم کرنا“۔۔۔ یعنی پروگرامنگ کا مطلب ”پروگرام میں ایرر گھسیڑنا“
    قہقہہ arifkarim رانا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 14
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  5. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    ایک آدمی ڈوب کر مر گیا کہ وہ بھول گیا تھا کہ اسے تیرنا آتا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 17
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • غمناک غمناک × 1
  6. شکیب

    شکیب محفلین

    مراسلے:
    1,347
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    شعر:
    اس نے کہا کہ ”کم ہیئر“۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے کہا کہ ”نو پلیز“
     
    • پر مزاح پر مزاح × 11
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    23,847
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    میں سمجھا یہاں لطیفے بیان کیے جا رہے ہیں :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 27
    • متفق متفق × 5
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  8. محمد اسلم

    محمد اسلم محفلین

    مراسلے:
    671
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Sleepy
    جی ہاں، یہاں لطیفے بیان کیے جا رہے ہیں۔ لوگ بھی نا۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • زبردست زبردست × 1
    • غیر متفق غیر متفق × 1
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  9. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,522
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    گاہک عمر رسیدہ دکاندار سے جوش آندا (جوشاندہ ) ہے ..دکاندار . .ہاں پر اب کم ۔........
     
    • پر مزاح پر مزاح × 18
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 2
  10. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,522
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    آپ کیا مصرع طرح سمجھ رہے ہیں .... :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,522
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بیٹے کو پکڑ کر ( سوا سال کا ہے ) سو سو کروا رہا تھا ..اتنی دیر ہوگئی کر کے ہی نہیں دیا ... پھر یکدم دیکھا ...پیمپر تو اتارا ہی نہیں تھا ...... :(
     
    • پر مزاح پر مزاح × 9
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. مخلص انسان

    مخلص انسان محفلین

    مراسلے:
    724
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    تبدیلی آ نہیں رہی ، تبدیلی آ گئی ہے :LOL:
     
    • پر مزاح × 6
    • پسندیدہ × 1
    • زبردست × 1
    • متفق × 1
    • غمناک × 1
  13. محمد اسلم

    محمد اسلم محفلین

    مراسلے:
    671
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Sleepy
    مخلص انسان
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • غمناک غمناک × 1
  14. محمد اسلم

    محمد اسلم محفلین

    مراسلے:
    671
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Sleepy
    ایک ہوٹل کے کمروں میں اس قسم کی نوٹس فریم کر کے رکھی گئی تھی۔
    "پلنگ پر لیٹ کر سیگریٹ نہ پئیں،نیچے گرنے والی راکھ بستر کے علاوہ آپ کی بھی ہو سکتی ہے"۔
     
    آخری تدوین: ‏جنوری 14, 2016
    • پر مزاح × 9
    • معلوماتی × 2
    • پسندیدہ × 1
    • زبردست × 1
    • متفق × 1
  15. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان مدیر

    مراسلے:
    6,648
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    یہ لطیفہ ہے یاں کسی ناگہانی خطرے سے آگاہ کیا جا رہا ہے؟
     
    • متفق متفق × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • زبردست زبردست × 1
  16. مخلص انسان

    مخلص انسان محفلین

    مراسلے:
    724
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    غصے کا آنا مرد کی نشانی اور غصے کا پی جانا شادی شدہ مرد کی نشانی ہوتی ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 10
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2
  17. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    34,705
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Cheeky
    یہ ایک جملہ ہے؟
     
    • متفق متفق × 2
  18. شکیب

    شکیب محفلین

    مراسلے:
    1,347
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    کیا یہ مودی سرکار کا ٹریلر ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  19. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    نہیں یہ پی ٹی آئی سرکار کا نعرہ ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    نظریہ ارتقاء کے لحاظ سے: سیلفی لینے والی لڑکیوں کی اگلی نسلوں کا منہ چونچ کی طرح اور ایک ہاتھ لمبا ہو گا.۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 22
    • زبردست زبردست × 3
    • متفق متفق × 2
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 2

اس صفحے کی تشہیر