arifkarim
معطل
اور یہ فلم پھر بھی اکثر بری طرح فلاپ ہی ہوتی ہے۔شوہر ہدایت کار کے علاوہ پروڈیوسر بھی ہوتا ہے . ساری عمر کی کمائی ایک ہی "فلم" پر لگا دیتا ہے .
اور یہ فلم پھر بھی اکثر بری طرح فلاپ ہی ہوتی ہے۔شوہر ہدایت کار کے علاوہ پروڈیوسر بھی ہوتا ہے . ساری عمر کی کمائی ایک ہی "فلم" پر لگا دیتا ہے .
عمران خان کو شاید اتنا وزیر اعظم بننے کا شوق نہ ہو جتنا عوام کو انکے نہ بننے کا ہےعمران خان اس مرتبہ بھی وزیرِ اعظم نہ بن سکے!!!
اور نہیں تو کیا ...اور جو بن کہے مان لے وہ بیوی ہوتی ہے .جو عورت ایک منٹ میں بات مان لے وہ ماں، جو تین منٹ میں مان لے وہ بہن، جو 5 منٹ میں وہ بیٹی۔ اور جو بار بار کہنے پر بھی نہ مانے۔۔۔
وہ بہری ہے۔۔
خوامخوہ شریکِ حیات کو بدنام نہ کریں۔
کلموہی اور پیاری ...اچھا لطیفہ ہے .میں ہوں پیاری سی کلموہی۔۔
جی وہ وہی مانتی ہے جو نہیں کہا ہوتا.اور نہیں تو کیا ...اور جو بن کہے مان لے وہ بیوی ہوتی ہے .
ہم تو اچھے ہیں لیکن آپ مختصر ترین عرصے میں دو ایٹم بم گرا چکی ہیں . اگر تو آپ مضحکہ خیز ریٹنگ کو پرمزاح کی کوئی قسم خیال کر رہی ہیں تو آپ سنگین غلطی کا ارتکاب کر رہی ہیں . ہماری تو خیر ہے لیکن اوروں کے معاملے میں احتیاط کیجئے گا بصورتِ دیگر میدانِ جنگ کا منظر دیکھنے کے لیے تیار رہیے گا .آپ لوگ بہت اچھے ہیں
ہم تو اچھے ہیں لیکن آپ مختصر ترین عرصے میں دو ایٹم بم گرا چکی ہیں . اگر تو آپ مضحکہ خیز ریٹنگ کو پرمزاح کی کوئی قسم خیال کر رہی ہیں تو آپ سنگین غلطی کا ارتکاب کر رہی ہیں . ہماری تو خیر ہے لیکن اوروں کے معاملے میں احتیاط کیجئے گا بصورتِ دیگر میدانِ جنگ کا منظر دیکھنے کے لیے تیار رہیے گا .
اگر دہشتگردوں کے انٹرویو پر پابندی ہے تو احسان اللہ احسان کس کی حراست میں ہے اور کس طرح اس کا انٹرویو کیا گیا؟
انٹرویو پر کوئی پابندی نہیں ہے، نشر کرنے پر ہے۔اگر دہشتگردوں کے انٹرویو پر پابندی ہے تو یہ کس کی حراست میں ہے اور کس طرح اس کا انٹرویو کیا گیا؟
ہاہاہاانٹرویو پر کوئی پابندی نہیں ہے، نشر کرنے پر ہے۔
ہم تو اچھے ہیں لیکن آپ مختصر ترین عرصے میں دو ایٹم بم گرا چکی ہیں . اگر تو آپ مضحکہ خیز ریٹنگ کو پرمزاح کی کوئی قسم خیال کر رہی ہیں تو آپ سنگین غلطی کا ارتکاب کر رہی ہیں . ہماری تو خیر ہے لیکن اوروں کے معاملے میں احتیاط کیجئے گا بصورتِ دیگر میدانِ جنگ کا منظر دیکھنے کے لیے تیار رہیے گا .
مثال تو پنجابی کی ایک بہت فٹ آ رہی تھی، لیکن پھرسوچا کہیں لسی زیادہ کھٹی ہی نا ہو جائے۔ہم تو اچھے ہیں لیکن آپ مختصر ترین عرصے میں دو ایٹم بم گرا چکی ہیں . اگر تو آپ مضحکہ خیز ریٹنگ کو پرمزاح کی کوئی قسم خیال کر رہی ہیں تو آپ سنگین غلطی کا ارتکاب کر رہی ہیں . ہماری تو خیر ہے لیکن اوروں کے معاملے میں احتیاط کیجئے گا بصورتِ دیگر میدانِ جنگ کا منظر دیکھنے کے لیے تیار رہیے گا .
جی آ جی آ۔کرپشن اور لوٹ مار زرداری و نواز شریف سے سیکھ کر بار بار انہی کو ووٹ دینے پر تو یہ سوال نہیں پوچھتے
بی بی جی ہتھیاروں کے استعمال میں احتیاط کا مشورہ ہے، زبان بندی کا نہیں کہا گیا۔
ایک جملے کے لطائف کے عنوان تلے خوب برجستگی ہے!آپ لوگ بہت اچھے ہیں