عزیز دوستو، السلام علیکم
اس سے پہلے کہ آپ ہم پر سوالات کی بوچھاڑ کر دیں، میں پہلے ہی وضاحت کیے دیتا ہوں کہ فورم ہیک نہیں ہوئی تھی۔ اس کی خرابی کی وجہ کا ہمیں بھی کافی دیر سے علم ہوا۔ ہمارے ذہن میں بھی طرح طرح کی باتیں آتی رہیں لیکن کھوج لگانے پر معلوم ہوا کہ فورم کی ڈیٹابیس کی کوئی انڈیکس...